بیجنگ ( چین )کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی شیاومی کی شاخ ریڈمی نے پہلی اسمارٹ واچ متعارف کروا دی۔ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شیاومی نے ریڈمی کی پہلی اسمارٹ واچ چین میں متعارف کروائی ہے، ہاتھ کی کلائی پر باندھی جانے والی چوکور ڈائل کیاسمارٹ واچ کی بیٹری لائف سے متعلق کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اسمارٹ واچ 12 روز کا بیک اپ دے گی۔
اسمارٹ واچ کی خصوصیات میں 323 پی پی آئی پکسل ڈینسٹی اور 2.5 ڈی ٹیمپرڈ گلاس اسکرین سمیت 1.4 انچ کا چوکور ڈسپلے شامل ہیں۔اسمارٹ واچ کا وزن 35 گرام ہے جبکہ گھڑی ادائیگی
اور دیگر مقاصد کے حصول کے لیے این ایف سی کی تائید کرتی ہے۔ریڈمی کی متعارف کردہ اسمارٹ واچ 24 گھنٹے دل کی دھڑکن کی نگرانی کے ساتھ ساتھ پانی میں 50 میٹر تک کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
اس کے علاوہ اسمارٹ واچ میں آوٓٹ ڈور رننگ، ان ڈور رننگ، آوٹ ڈور سائیکلنگ، ان ڈور سائیکلنگ، واکنگ سمیت 7 کھیلوں کے موڈز بھی موجود ہیں۔کمپنی کے مطابق اسمارٹ واچ اگلے ماہ کی پہلی تاریخ کو کمپنی کے ویب اسٹور ایم آئی ڈاٹ کام پر فروخت کے لیے پیش کی جائے گی۔
بریکنک
- Islamicایک ہندو کی لاش کو دفن کرنےکاعجیب واقعہ
- Read Moreواٹس ایپ کے موجد “جین کوم کی کہانی”
- Earth & Skyقوس قزح کے دلچسپ حقائق جوآپ نہیں جانتے!
- Beauty Tipsوٹامن ای کیپسول کے دس فائدے 💊💊
- Read More,, سرمایہ پاکستان ڈاکٹر عبدالسلام،،
- Healthکونسے کھانے اکٹھے ہرگز نہیں کھانے چاہییں؟
- Islamicجنات سےحفاظت کیلئے کیااحتیاط کرنی چاہیے؟
- Earth & Skyدنیا کی مہنگی ترین عمارات کونسی اورکہاں پر ہیں؟
- Read Moreمراثی اورعقل مندبادشاہ کی مزاحیہ کہانی
- Fun/Humourمستقبل میں پیزا آرڈر کرناشاید ایسا ہوگا؟
- Science & Techبجلی کی مشین (ڈائنامو)بھاپ سے بجلی تک کا سفر
- Dry Fruitsاخروٹ کا استعمال کن بیماریوں سےبچاتاہے؟
- Foodsسیب کھائیں اور بیشمار بیماریوں سےجان چھڑائیں
- Healthمچھلی کے تیل کے کیپسول اورصحت پراثرات
- Animals & Birdsسیکرٹری پرندہ (سانپوں کا سب سےبڑا شوقین)
- Healthمنہ کی بدبو ختم کرنےکےآسان ترین طریقے
- Healthکونسی عادتیں صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں؟
- Foodsمیتھی موسم سرما کی سستی سبزی اور مہنگے فائدے
- Storiesغازی ارطغرل کون تھا؟پڑھیں مکمل تاریخ
- Earth & Skyدھاتوں کی تاریخ اوران سےجڑےدلچسپ حقائق
- Foodsلیموں کے چھلکوں کوہرگزنہ پھینکیں۔کیونکہ؟
- Interesting/Strangeناف کےدلچسپ حقائق اورانسانی شخصیت پراثرات
- Fun/Humourسسرال میں سکون سے رہنے کے چندخفیہ طریقے
- Healthڈسپرین کے انتہائی دلچسپ اور انوکھے فائدے
- Fruits And Importanceچقندرصحت کاخزانہ اور بیماریوں کی دشمن کیوں؟