وٹامن ای کیپسول کے دس فائدے 💊💊

sample-ad
💊 وٹامن (vitamin e)کیپسول کا استعمال آپ نے ضرور کیا ہو گا لیکن آپ شاید اس کے بہت سے کمالات سے ناواقف ہیں سب سے پہلے تو یہ جانتے ہیں کہ وٹامن ای(vitamin e) ہمارے لیے کیوں ضروری ہے اور اس کے کیا فائدے ہیں۔
1۔آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کو چند دنوں میں ختم کرنے کیلئے وٹامن ای کیپسول ایک عددکو ایک چمچ ناریل کے تیل میں ملادیں اور اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ یہ یک جان ہو جائے اور کریم کی شکل اختیار کر لے گا ۔آنکھوں کے گر سونے سے پہلے لگائیں اور صبح اٹھ کر دھو لیں چند دن کے استعمال سے سیا ہ حلقے ایسے غائب ہونگے جیسے تھے ہی نہیں۔۔۔
2۔ہونٹوں کو گلابی اور نرم ملائم بنانے کیلئے آدھا چمچ خالص شہید ایک وٹامن ای کیپسول اور چار قطرے لیموں کے رس کے تینو ں اشیا کو اچھی طرح مکس کر لیں اوررات بھر ہونٹو ں پر لگائیں اس عمل سے ہونٹ نرم ملائم اور گلابی ہو جا ئیں گے ۔
3۔ہاتھو ں کی خوبصورتی کیلئے یہ بہت ہی زبردست طریقے سے کام کرتے ہیں ایک چمچ بالائی اور دو عدد وٹامن ای کے کیپسول اچھی طرح مکس کر لیں اور ہاتھوں پرپندرہ منٹ لگائیںاسکے بعد دھو لیں ۔ اس قدرتی کریم کو لگانے سے ہاتھوںکا کالا پن ختم ہو گا اور ہاتھ خوبصورت اور نر م ملائم ہو جائیں گے۔
4۔وٹا من ای کیپسول پھٹی ایڑھیوں کے لیئے بہت مفید ہے پیٹرولیم جیلی ایک چمچ اور وٹامن ای(vitamin e) کیپسول ایک عدد ان کو اچھی طرح مکس کر لیں اوررات کو پھٹی ایڑھیوں پر لگائیں بس چند دن کے استعمال سے ایڑھیا ں ٹھیک ہو جائیں گی اور تین دن کے اندر اس مسئلے سے جان چھوٹ جائے گی ۔
5۔ناخنوں کے لئے یہ کیپسول کافی اسیر ہے ایک کیپسول لے کر اپنے ناخنوں کی مالش کریں اس عمل سے کھردرا پن ختم ہوگا بلڈ سرکولیشن تیز ہونے سے آپکے ناخن کبھی خراب نہیں ہونگے
6۔بالوں کو سیاہ لمبا اور گھنا کرنے کیلئے وٹامن ای کا کیپسول بہت بااثر ہے بالوں کی گروتھ کیلئے آپکو چاہیے کسٹرڈ آئل ایک چمچ ،زیتون کا تیل ایک چمچ ، اور وٹامن ای کیپسول دوعدد،ان تمام اشیا کو اچھی طرح مکس کر لیں اور ہفتے میں تین یا چار باررات کو سونے سے پہلے لگائیں پانچ سے سات منٹ تک ہلکے ہاتھوں سے مالش کریں صبح دھو لیں بالوں کے مسا ئل بہت جلد ختم ہو جائیں گے ۔
7۔چہرے پر کیل مہاسے نمودار ہونے کے بعد پڑنے والے ضدی داغ اور چھائیاںحسن کو خراب کر دیتے ہیں تو ان مسائل سے چھٹکارا پانے کیلئے وٹامن ای کے کیپسول دوعدد لیموں کا رس چندقطرے ،مکس کر دس سے پندرہ دن استعمال سے چہرے پر پڑنے والے سیاہ دھبے داغ ،جھریاں اور چھائیاں ختم ہو جائیں گی ۔اور چہرہ صا ف شفاف ہو جائے گا ۔
8۔جلد کا ڈھیلا پن ختم کرنے کے لئے اگر وٹامن کیپسول کو زیتون اور ایلوویرا جیل کے ملاکر لگائیں تو جلد کا ہی مسلہ ختم ہو جائے گا ۔زیتون کا تیل دو چمچ ایلویرا جیل دو چمچ اور وٹامن ای کیپسول تین عدد مکس کر لیں یہ ایک کریم کی شکل اختیار کرلے گا اور بیس دن تک قابل استعمال ہو سکتا ہے چہرے پر روزانہ آدھا گھنٹہ لگائیں چہرے کی ڈھیلی جلد ٹھیک ہو جائے گی۔
9۔خشک اور بے رونق جلد کیلئے کسی بھی موسچرایزنگ لوشن میں دو کیپسول وٹامن ای کے شامل کریں اور اس مسلے چھٹکارا پائیں۔
10۔فریزی بال یعنی گھنگرالے بالوں کیلئے وٹامن ای کیپسول تین عدد اور آدھا چمچ ایلو ویرا جیل ایک کپ پانی میں ملاکر بالوں پر سپرے کریں بالوں کو نرم ملائم بناتا ہے اور چمکدار بھی بناتا ہے۔
sample-ad
بارش کے بعد ہوا ميں پانی کے تیرتے ہوئے ننھے ننھے کروی (گیند نما Spherical) قطروں پر جب سورج کی سفید روشنی پڑتی ہے تو سات رنگوں میں بکھر جاتی ہے جسے دھنک یا۔۔۔ مزید پڑھیں

ملک و ملت کا نام روشن کرنے والوں کا نام روشن رکھنا زندہ قوموں کا شیوہ رہا ہے۔ ہم بحیثیتِ پاکستانی اپنے فرزندِ ملت ڈاکٹر عبدالسلام کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

کچھ کھانے ایسے ہیں جنہیں دوسرے کھانوں میں شامل کر کے کھایا جائے تو وہ ہمارے نظام انہظام پر اچھے اثرات مرتب نہیں کرتے اور بعض دفعہ ہمیں بیمار بھی کر دیتے ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

دنیا میں چند عمارات ایسی بھی ہیں جن کی تعمیر پر ایک شاہانہ بجٹ خرچ کیا گیا ہے جس کے ساتھ ہی انہیں دنیا کی مہنگی ترین عمارات ہونے کا اعزاز حاصل ہوچکا ہے۔۔۔ مزید پڑھیں

ایک دن نائی نے بادشاہ سے عرض کیا،حضور آپ وزیر کی جگہ مجھے وزیر کیوں نہیں بنا دیتے۔ بادشاہ نے مسکرا کر حجام کی طرف دیکھا اور اس سے کہا،ٹھیک ہے لیکن پہلے تم۔۔۔ مزید پڑھیں

کالر: کیا یہ پیزا ہٹ ہے؟ گوگل: نہیں جناب ، یہ گوگل پیزا ہے۔ کالر: معذرت ، میں نے غلط نمبر ڈائل کیا ہوگا۔ گوگل: نہیں جناب ، گوگل نے پیزا ہٹ کو پچھلے مہینے خریدا َ۔۔ مزید پڑھیں

sample-ad
برہنہ حالت میں کبھی خود کو آئینے میں مت دیکھیں کیونکہ اس طرح جن آپ پر عاشق ہو سکتے ہیں اور آپ کے ساتھ تعلق کی کوشش کر سکتے ہیں۔ ایسی صورت میں اور کوئی بھی ۔۔۔ مزید پڑھیں

جوزف سوان اور تھامس ایڈیسن نے 1870 کی دہائی میں بجلی کا بلب بنایا۔ اس سے چند برس بعد ایڈیسن نے بجلی بنانے کے سٹیشن نیویارک میں پرل سٹریٹ اور لندن میں ۔۔۔ مزید پڑھیں

انسان نے سونا 8,000 سال قبل دریافت کر لیا تھا۔ 750 سال قبل از مسیح تک یعنی سونے کی دریافت کے سوا پانچ ہزار سال بعد تک انسان صرف سات دھاتوں سے واقف تھا ۔۔۔ مزید پڑھیں

سورہ کہف کی تلاوت فتنے دجال سے نجات کا باعث ہے ۔ خروج دجال قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک ہے اور فتنہ دجال زمانے کے شروفتن میں سب سے بڑا فتنہ ہے مکہ مکرمہ۔۔۔ مزید پڑھیں

خلائی جہاز میں 2 سولر پینل لگائے گئے تھے جن کو سپیس میں پہنچ کر کھولنا تھا لیکن جہاز کے اندر خرابی ہونے کی وجہ سے سولر پینل نے کام کرنا چھوڑ دیا اور یہی وجہ تھی کہ ۔۔۔ مزید پڑھیں

رسول اللہ ﷺ کے زمانے کے لبرل اور سیکیولر لوگوں نے قرآن میں مچھر کے ذکر پر اعتراض کیا کہ یہ کیسی آسمانی کتاب ہے جس میں اتنی سے بے وقعت چیز کا ذکر کیا گیا ہے ۔۔۔ مزید پڑھیں