کھوتےکے بارے میں دلچسپ معلومات

sample-ad
1۔ تاریخ میں گدھوں کا استعمال پانچ ہزار سال قبل ہوا۔
2۔اب تک ایک اندازے کے مطابق دنیا میں چار کروڑ گدھے موجود ہیں جو زیادہ تر ترقی پزیر ممالک میں نقل و حرکت ساز و سامان اٹھانے کے کام آتے ہیں۔
3۔نر گدھے کو Jack کہا جاتا ہے، مادہ کو Jenny جبکہ بچے کو Foal
4۔گدھے کے گھوڑی سے ملاپ کے بعد پیدا ہونے والے ہئیبر ڈ کو Mule(خچر) کہتے ہیں جبکہ گھوڑے کے گدھی سے ملاپ کے بعد پیدا ہونے والے ہائیبر ڈ کو Hinney کہتے ہیں۔
5۔ گدھوں کے کان کافی لمبے ہوتے ہیں جو انہیں دور سے آوازیں سننے اور جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
6۔گدھی بارہ مہینے تک حاملہ رہتی ہے اور ایک وقت میں ایک ہی بچہ جنتی ہے۔ جڑواں بچوں کی پیدائش انتہائی نایاب ہے۔
7۔ گدھوں کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ ڈھیٹ ہوتے ہیں اسکی وجہ ان کا ایک خاص رویہ ہوتا ہے جسے Self preservation کہتے ہیں۔ یہ دو چیزوں خوف اور درد کی وجہ سے وجود میں آتا ہے۔ گدھو کو جب تک تسلی نہ ہوجائے کہ ایک جگہ ان کے لئیے محفوظ ہے وہ وہاں کی طرف نہیں بڑھ سکتے۔
8۔گدھے اپنے دانتوں سے آپ کو چبا سکتے ہیں سامنے کے کھروں(Hooves) سے مار سکتے ہیں اور پچھلی دو ٹانگوں سے پیٹ سکتے ہیں۔ اس لئیے انہیں غصہ نہ دلائیں۔
9۔سب سے زیادہ گدھے چین میں پائے جاتے ہیں اس کے بعد وطن عزیز کا نمبر آتا ہے جبکہ ایتھیوپیا اور میکسیکو بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔
10۔گدھے کا گوشت دنیا کی بہت ساری جگہوں پہ استعمال ہوتا ہے جبکہ سب سے زیادہ استعمال اٹلی اپنی مختلف ڈشوں میں کرتا ہے۔
11۔ گدھی کا دودھ میک اپ، صابن اور کئی ممالک می بطور غذائیت استعمال ہوتا ہے اٹلی میں اس کی قیمت 15 یورو فی لیٹر ہے۔
12۔ گدھوں کے حقوق اور انکی نسل کے بچائو کے لیے یو کے کی ایک تنظیم The Donkey Sanctuary بھی کام کرتی ہے۔
13۔ اس تنظیم کے مطابق ہر سال اٹھارا لاکھ گدھوں کو ان کی کھال کے لیے مارا جاتا ہے جبکہ ڈیمانڈ ایک کروڑ ہے۔ اسکئ کھال سے چرمی کاغذ (Parchmen) بنتا ہے ۔
14۔ چین میں گدھے کی کھال کو ابال کر اس میں سے خاص قسم کا جیلیٹین نکالا جاتا ہے جسے ejiao کہتے ہیں۔ مانا جاتا ہے کہ اس سے خون روکنے، چکر آنا اور خشک کھانسی کے علاج کے لئیے استعمال ہوتا ہے۔
15۔عام طور پر پسماندہ علاقوں میں گدھوں کی اوسط عمر 15 سال تک ہوتی ہے جبکہ عام علاقوں میں 30 سے 50 سال تک۔
اگر آپ گدھے کے بارے میں کوئی دلچسپ معلومات جانتے ہیں تو کمنٹ میں شئیر کیجئے۔

تحریر:عظیم لطیف

sample-ad
پیشاب کی نالی میں انفیکشن ایک بہت تکلیف دہ عمل ہے ۔اس انفیکشن کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو کچن میں موجود ان 4 اشیاء کی چائے کا استعمال کریں اورتکلیف سے راحت پائیں۔۔۔ مزید پڑھیں

ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی ،نوکری کی طلب کے لئے حاضر ہوا، قابلیت پوچھی گئی تو اس نے کہا،سیاسی ہوں۔(عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے ۔۔۔ مزید پڑھیں

دنیا کے وہ خفیہ ترین مقامات جو گوگل آپ کو نقشے پر نہیں دکھاتا، ان جگہوں میں زیادہ تر فوجی تنصیبات کے علاقے شامل ہیں، تاہم کئی دیگر مقامات بھی چھپا کر رکھے جاتے ہیں۔۔۔۔ مزید پڑھیں

بعض افراد کو صبح بستر سے اٹھنے کے بعد جیسے ہی وہ قدم فرش پر رکھیں تو اسی لمحے ایڑھیوں میں شدید دردمحسوس ہوتاہے ۔ اسی طرح جاگنگ،یا دوسری کسی بھی سرگرمی کے۔۔۔ مزید پڑھیں

سڑک پرباپ اور بیٹا موٹر سائیکل پر جارہے تھے ۔اچانک ٹرک سے ایک فولادی چادر اڑی اور سیدھی باپ بیٹے کی گردن پر آئی۔ دونوں کی گردن کٹ گئی ۔ لوگ بھاگم بھاگ ۔۔۔ مزید پڑھیں

ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں کے ناخنوں کو دیکھیں چاند کی طرح کے نشان نظر آئیں گے۔طبی زبان میں ناخنوں کی بنیاد پر نظر آنے والے اس نصف چاند کے نشان کو lunula۔۔۔ مزید پڑھیں

sample-ad
اس مضمون میں راقم ایک ٹیکنک سے قارئین کو آگاہ کرنا چاہتا ہے۔جس کے ذریعہ آپ اپنے بچوں کی موبائل (اسمارٹ فون) نیز انٹرنیٹ کی سرگرمیوں کی نگرانی کر سکتے ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

ہیکل کی پہلی تعمیر کے دوران ہی حضرت سلیمان علیہ السلام اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ لیکن جنات کو پتہ نہ چل سکا اور انہوں نے ہیکل کی تعمیر مکمل کردی۔ یہ واقعہ آپ نے ۔۔۔ مزید پڑھیں

جب آپ آئی فون کو گہرائی میں دیکھتے ہیں تو پھر اس کی داستان زیادہ دلچسپ ہے۔ سٹیو جوبز یا ان کے پارٹنر سٹیو ووزنیاک اور بعد میں آنے والے ٹم کک یا پھر اس کے ڈیزائنر ۔۔۔ مزید پڑھیں

اس آرٹیکل میں فون چارج کرتے ہوئے عام کی جانے والی چند غلطیوں کو جن کی ہم پروا نہیں کرتے تحریر میں لایا جارہا ہے، یہ غلطیاں ہمارےموبائلز کے شدید نقصان پہنچاتی ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

علامہ شامی نے مردوں اور عورتوں کی نماز میں 26 فرق لکھے ہیں وہ درج ذیل ہیں۔عورتوں کو نماز شروع کرنے سے پہلے اس بات کا اطمینان کرلینا چاہیے کہ ان کے چہرے ۔۔۔ مزید پڑھیں

اس آرٹیکل میں تاریخ کے 5 ٹاپ وائرس اور اُن کو بنانے والوں کا تعارف شامل کیا جارہا ہے جن کے وائرس پروگرامز نے مائیکروسافٹ سمیت دیگر سافٹ وئیر بنانے والوں کو ۔۔۔ مزید پڑھیں