میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے امریکا کو ماضی میں کئی بار زور دے کر امارات کو ان فائٹر جیٹ طیاروں کی فروخت رکوانے کی کوشش کی تھی۔مگر اس معاملے میں ایک اہم پیش رفت ہو گئی ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ غابی اشکنازی نے خلیج ٹائمز کو ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ اسرائیل کو امارات کے ایف 35ایس طیارے حاصل کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے اور نہ ہی ا س سے معاہدہ ابراہیم متاثر ہو سکتا ہے۔
اشکنازی نے اپنی گفتگو میں کہا ”ہمیں (اسرائیل) کو اس معاملے پر کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ امارات سے ہماری کوئی دُشمنی نہیں، ہماری سرحدیں بھی مشترک نہیں ہیں اور ماضی میں ناخوشگوار یا تلخ تعلقات کی کوئی تاریخ بھی نہیں ہے۔ اس لیے ہمیں امریکا کی جانب سے امارات کو لڑاکا طیاروں کی فروخت پر کوئی اعتراض نہیں۔
ہماری اس معاملے پر امریکی ڈیفنس اسٹیلشمنٹ سے بہت سی ملاقاتیں ہیں، امریکی حکام کی جانب سے ہمیں یقین دلایا گیا کہ ان جدید طیاروں کی امارات کو فراہمی سے اسرائیلی مسلح افواج کی خلیج میں فوجی برتری متاثر نہیں ہو گی۔
ہم اس حوالے سے مطمئن ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی حکومت کی جانب سے یو اے ای کولاک ہیڈ مارٹن ففتھ جنریشن سٹیلتھ جیٹ طیارے جلد فروخت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکی حکومت نے یو اے ای کو ایف 35 طیاروں ایس طیاروں کی عنقریب فراہمی کے حوالے سے امریکی کانگریس کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔
امریکا کی جانب سے یو اے ای کو 10.4 ارب ڈالر مالیت کے پچاس ایف 35 ایس طیارے فروخت کیے جائیں گے جن میں دیگر آلات بھی شامل ہوں گے۔ اگر امارات کو یہ جدید ترین طیارے فراہم کر دیئے جاتے ہیں تووہ اس ایئرڈیفنس ٹیکنالوجی کا حامل پہلا عرب ملک ہو گا۔
بریکنک
- Islamicایک ہندو کی لاش کو دفن کرنےکاعجیب واقعہ
- Read Moreواٹس ایپ کے موجد “جین کوم کی کہانی”
- Earth & Skyقوس قزح کے دلچسپ حقائق جوآپ نہیں جانتے!
- Beauty Tipsوٹامن ای کیپسول کے دس فائدے 💊💊
- Read More,, سرمایہ پاکستان ڈاکٹر عبدالسلام،،
- Healthکونسے کھانے اکٹھے ہرگز نہیں کھانے چاہییں؟
- Islamicجنات سےحفاظت کیلئے کیااحتیاط کرنی چاہیے؟
- Earth & Skyدنیا کی مہنگی ترین عمارات کونسی اورکہاں پر ہیں؟
- Read Moreمراثی اورعقل مندبادشاہ کی مزاحیہ کہانی
- Fun/Humourمستقبل میں پیزا آرڈر کرناشاید ایسا ہوگا؟
- Science & Techبجلی کی مشین (ڈائنامو)بھاپ سے بجلی تک کا سفر
- Dry Fruitsاخروٹ کا استعمال کن بیماریوں سےبچاتاہے؟
- Foodsسیب کھائیں اور بیشمار بیماریوں سےجان چھڑائیں
- Healthمچھلی کے تیل کے کیپسول اورصحت پراثرات
- Animals & Birdsسیکرٹری پرندہ (سانپوں کا سب سےبڑا شوقین)
- Healthمنہ کی بدبو ختم کرنےکےآسان ترین طریقے
- Healthکونسی عادتیں صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں؟
- Foodsمیتھی موسم سرما کی سستی سبزی اور مہنگے فائدے
- Storiesغازی ارطغرل کون تھا؟پڑھیں مکمل تاریخ
- Earth & Skyدھاتوں کی تاریخ اوران سےجڑےدلچسپ حقائق
- Foodsلیموں کے چھلکوں کوہرگزنہ پھینکیں۔کیونکہ؟
- Interesting/Strangeناف کےدلچسپ حقائق اورانسانی شخصیت پراثرات
- Fun/Humourسسرال میں سکون سے رہنے کے چندخفیہ طریقے
- Healthڈسپرین کے انتہائی دلچسپ اور انوکھے فائدے
- Fruits And Importanceچقندرصحت کاخزانہ اور بیماریوں کی دشمن کیوں؟