کہانیاں

ملک و ملت کا نام روشن کرنے والوں کا نام روشن رکھنا زندہ قوموں کا شیوہ رہا ہے۔ ہم بحیثیتِ پاکستانی اپنے فرزندِ ملت ڈاکٹر عبدالسلام کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

ایک دن نائی نے بادشاہ سے عرض کیا،حضور آپ وزیر کی جگہ مجھے وزیر کیوں نہیں بنا دیتے۔ بادشاہ نے مسکرا کر حجام کی طرف دیکھا اور اس سے کہا،ٹھیک ہے لیکن پہلے تم۔۔۔ مزید پڑھیں

ارطغرل غازی سلطنت عثمانیہ کے بانی ہے , آپکی پیدائش 1191 عیسوی میں ہوئی اور وفات 1280 عیسوی میں کچھ کتابیں 1281 بتاتے ہیں, آپ ہی کے تین بیٹے ۔۔۔ مزید پڑھیں

ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی ،نوکری کی طلب کے لئے حاضر ہوا، قابلیت پوچھی گئی تو اس نے کہا،سیاسی ہوں۔(عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے ۔۔۔ مزید پڑھیں

ایک بدو کسی شہری بابوکا مہمان ہوا۔ میزبان نے ایک مرغی ذبح کی۔ جب دسترخوان بچھ گیا تو سب آموجود ہوئے۔ میزبان نے بدو کا مذاق اڑانے کا فیصلہ کرلیا۔ میزبان: آپ ۔۔۔ مزید پڑھیں

مینڈکوں کا ایک گروہ دریا سے نکلا اور اُچھل کُود کرتا ہوا قریبی جنگل میں جا پہنچا اور خوراک کی تلاش کرنے لگا، اسی تلاش میں سرگرداں دو مینڈک ایک گہرے سُوراخ میں گر ۔۔۔ مزید پڑھیں

بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ میری انگلی کٹ گئی ہے اور تم کہہ رہے ہو کہ اسمیں بھی اللہ کی کوئی بہتری ہوگی۔بادشاہ نے وزیر کو جیل میں ڈال دیا تو پھر بھی وزیر نے کہا کہ اس ۔۔۔ مزید پڑھیں

جو شخص میّسر و موجود کو کھو دینے سے نہیں‌ ڈرتا، وہ کچھ بھی حاصل کرسکتا ہے۔ جب ایسا شخص اپنی منزل کا تعین کرکے اس کی سمت بڑھنا شروع کرتا ہے تو راستے کی مشکلات۔۔۔ مزید پڑھیں

انگلینڈ میں ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔اس کا نام”ڈیوس“تھا۔وہ سونے کی بنی ہوئی چیزوں کو بہت پسند کرتا،اور ہر وقت اس فکر میں رہتا کہ اس کے پاس سونے۔۔۔ مزید پڑھیں