شمسی توانائی سے چلنے والی ایک ایسی الیکٹرک گاڑی کی پہلی کھیپ 24 گھنٹوں کے اندر اندر فروخت ہوگئی، جس کے بارے میں اسے بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ اسے کبھی چارجنگ کی ضرورت نہیں ہوگی۔
کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والی کمپنی اپتیرا کا کہنا ہے کہ ان کی تین پہیوں والی ’شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی جسے کبھی چارجنگ کی ضرورت نہیں ہو گی‘، کا دعویٰ ہے کہ یہ گاڑی ایک ہزار میل یعنی 1600 کلومیٹر تک چل سکتی ہے۔
کمپنی کی ویب سائٹ پر موجود بیان کے مطابق ’اپتیرا لائٹ ویٹ گاڑیوں کی وجہ سے معروف ہے، یہ گاڑیاں کم طاقت کے ایروڈائنا مکس اور ٹھنڈک، میٹریل سائنس، تیاری کے طریقہ کار کے ساتھ بہت موثر گاڑیاں اپنے صارفین کے لیے پیش کرتی ہے۔‘اپتریا کی ’نیور چارج‘ صلاحیت ہر گاڑی کا حصہ ہے اور اس کا مقصد سورج کی روشنی کو استعمال کرتے ہوئے دنیا بھر کے زیادہ تر علاقوں میں 11000 میل تک چلایا جا سکتا ہے۔اس گاڑی کی غیر معمولی صورت اس کو ایرو ڈائنامک طور پر موثر بناتی ہے جسے چلنے کے لیے کم توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔
مارکیٹ میں موجود بڑے پیمانے پر تیار ہونے والی گاڑیوں میں سے کوئی بھی ابھی تک پانچ سو میل کی حد سے زیادہ نہیں چل سکتی گو کہ اپتیرا کے اتنے بڑے فاصلے اور چارجنگ کی ضرورت نہ ہونے کے دعووں کی بھی کچھ حدود ہیں۔گاڑی کو کور کرنے والے سولر پینل ایک دن میں سورج کی صرف اتنی روشنی استعمال کر سکتے ہیں جس سے یہ گاڑی ایک دن میں 40 میل تک چل سکتی ہے اور یہ بھی کیلی فورنیا کی دھوپ سے مشروط ہے۔
اپتیرا کے شریک بانی سٹیو فامبرو کا کہنا ہے کہ ’40 میل سننے میں بہت زیادہ نہیں لگتا لیکن یہ آپ کی گاڑیوں کو پارک کرنے اور ایک ہی رات میں اس میں جادوئی طور دو گیلن اینڈھن سے بھرنے جیسا ہے۔ تو یہ حقیقت کہ آپ اسے پارک کر سکتے ہیں چاہے دفتر کے باہر کریں یا کہیں بھی اور واپس آئیں گے تو اس میں اس سے زیادہ توانائی ہو گی جتنی آپ چھوڑ کے گئے تھے۔
’اس کو بغیر کوئی پیسہ خرچ کیے چارج کر سکتے ہیں۔ میرے خیال میں یہ ایک ایسی آزادی ہے جس کو بہت سے لوگ پسند کریں گے۔‘
اس گاڑی میں ایک سو دس واٹ کا ایک مینوئل چارجنگ کا طریقہ بھی موجود ہے جسے دیوار سے لگے ساکٹ سے چارج کیا جا سکتا ہے۔ یہ ایک رات میں 150 میل تک سفر کے لیے توانائی دے سکتی ہے۔مستقبل سے تعلق رکھنے والی اس گاڑی کی پہلی کھیپ میں آردڑ کے لیے صرف 330 گاڑیاں شامل تھیں جن کی ڈیلوری 2021 میں شروع کی جائے گی۔
بریکنک
- Islamicایک ہندو کی لاش کو دفن کرنےکاعجیب واقعہ
- Read Moreواٹس ایپ کے موجد “جین کوم کی کہانی”
- Earth & Skyقوس قزح کے دلچسپ حقائق جوآپ نہیں جانتے!
- Beauty Tipsوٹامن ای کیپسول کے دس فائدے 💊💊
- Read More,, سرمایہ پاکستان ڈاکٹر عبدالسلام،،
- Healthکونسے کھانے اکٹھے ہرگز نہیں کھانے چاہییں؟
- Islamicجنات سےحفاظت کیلئے کیااحتیاط کرنی چاہیے؟
- Earth & Skyدنیا کی مہنگی ترین عمارات کونسی اورکہاں پر ہیں؟
- Read Moreمراثی اورعقل مندبادشاہ کی مزاحیہ کہانی
- Fun/Humourمستقبل میں پیزا آرڈر کرناشاید ایسا ہوگا؟
- Science & Techبجلی کی مشین (ڈائنامو)بھاپ سے بجلی تک کا سفر
- Dry Fruitsاخروٹ کا استعمال کن بیماریوں سےبچاتاہے؟
- Foodsسیب کھائیں اور بیشمار بیماریوں سےجان چھڑائیں
- Healthمچھلی کے تیل کے کیپسول اورصحت پراثرات
- Animals & Birdsسیکرٹری پرندہ (سانپوں کا سب سےبڑا شوقین)
- Healthمنہ کی بدبو ختم کرنےکےآسان ترین طریقے
- Healthکونسی عادتیں صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں؟
- Foodsمیتھی موسم سرما کی سستی سبزی اور مہنگے فائدے
- Storiesغازی ارطغرل کون تھا؟پڑھیں مکمل تاریخ
- Earth & Skyدھاتوں کی تاریخ اوران سےجڑےدلچسپ حقائق
- Foodsلیموں کے چھلکوں کوہرگزنہ پھینکیں۔کیونکہ؟
- Interesting/Strangeناف کےدلچسپ حقائق اورانسانی شخصیت پراثرات
- Fun/Humourسسرال میں سکون سے رہنے کے چندخفیہ طریقے
- Healthڈسپرین کے انتہائی دلچسپ اور انوکھے فائدے
- Fruits And Importanceچقندرصحت کاخزانہ اور بیماریوں کی دشمن کیوں؟