چہرے کی ضدی چھائیاں ختم کرنے کا آسان ٹوٹکہ

sample-ad
ایسےمردوخواتین جنہوں نےخوبصورت ہونے کی خواہش میں اپنی جلد کو مختلف کیمیکل والی کریموںسے خراب کرلیا ہو یا پھر کسی بھی وجہ سے اُن کے چہرے پر ضدی چھائیاں ہواور لیزر ٹریٹمنٹ کے باوجود بھی چہرے سے جھائیاں ختم نہ ہورہی ہوں تو وہ درج ذیل ٹوٹکہ کچھ دن استعمال کرکے دیکھیں ، انشاء اللہ چہرے سے جھائیوں کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا اور رنگت بھی مزید نکھرے گی ۔
اجزاء:
ناریل کا تیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیس ملی گرام
بہروزہ مصفی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
ہلدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچ
رائی دانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچ
انار کے پھول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
زعفران (اسپین والا) ۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
نیم کا تیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
انڈے کا تیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیس قطرے
بنانے کا طریقہ :
ایک پتیلی میں تمام اجزاء کو شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں ۔
پکنے کی ہیک محسوس ہونے لگے تو چولہا بند کردیں ۔
چھان کر یہ محلول کسی ڈراپر میں ڈال لیں ۔
لگانے کا طریقہ :
رات کو سونے سے پہلے ایک قطرہ متاثرہ جگہ پر لگائیں ۔
چند دنوں کے استعمال سے آپ کے چہرے سے جھائیاں ختم ہوجائیں گی۔
sample-ad
بارش کے بعد ہوا ميں پانی کے تیرتے ہوئے ننھے ننھے کروی (گیند نما Spherical) قطروں پر جب سورج کی سفید روشنی پڑتی ہے تو سات رنگوں میں بکھر جاتی ہے جسے دھنک یا۔۔۔ مزید پڑھیں

آج ہم وٹامن ای کے ان حیران کن فوائد اوراستعمالات کے بارے میں بتائیں گے، جن کے بارے میں آپ نے کبھی بھی نہیں سناہوگا۔وٹامن ای کومختلف اشیاے کے ساتھ۔۔۔ مزید پڑھیں

ملک و ملت کا نام روشن کرنے والوں کا نام روشن رکھنا زندہ قوموں کا شیوہ رہا ہے۔ ہم بحیثیتِ پاکستانی اپنے فرزندِ ملت ڈاکٹر عبدالسلام کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

کچھ کھانے ایسے ہیں جنہیں دوسرے کھانوں میں شامل کر کے کھایا جائے تو وہ ہمارے نظام انہظام پر اچھے اثرات مرتب نہیں کرتے اور بعض دفعہ ہمیں بیمار بھی کر دیتے ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

دنیا میں چند عمارات ایسی بھی ہیں جن کی تعمیر پر ایک شاہانہ بجٹ خرچ کیا گیا ہے جس کے ساتھ ہی انہیں دنیا کی مہنگی ترین عمارات ہونے کا اعزاز حاصل ہوچکا ہے۔۔۔ مزید پڑھیں

ایک دن نائی نے بادشاہ سے عرض کیا،حضور آپ وزیر کی جگہ مجھے وزیر کیوں نہیں بنا دیتے۔ بادشاہ نے مسکرا کر حجام کی طرف دیکھا اور اس سے کہا،ٹھیک ہے لیکن پہلے تم۔۔۔ مزید پڑھیں

sample-ad
برہنہ حالت میں کبھی خود کو آئینے میں مت دیکھیں کیونکہ اس طرح جن آپ پر عاشق ہو سکتے ہیں اور آپ کے ساتھ تعلق کی کوشش کر سکتے ہیں۔ ایسی صورت میں اور کوئی بھی ۔۔۔ مزید پڑھیں

جوزف سوان اور تھامس ایڈیسن نے 1870 کی دہائی میں بجلی کا بلب بنایا۔ اس سے چند برس بعد ایڈیسن نے بجلی بنانے کے سٹیشن نیویارک میں پرل سٹریٹ اور لندن میں ۔۔۔ مزید پڑھیں

انسان نے سونا 8,000 سال قبل دریافت کر لیا تھا۔ 750 سال قبل از مسیح تک یعنی سونے کی دریافت کے سوا پانچ ہزار سال بعد تک انسان صرف سات دھاتوں سے واقف تھا ۔۔۔ مزید پڑھیں

سورہ کہف کی تلاوت فتنے دجال سے نجات کا باعث ہے ۔ خروج دجال قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک ہے اور فتنہ دجال زمانے کے شروفتن میں سب سے بڑا فتنہ ہے مکہ مکرمہ۔۔۔ مزید پڑھیں

خلائی جہاز میں 2 سولر پینل لگائے گئے تھے جن کو سپیس میں پہنچ کر کھولنا تھا لیکن جہاز کے اندر خرابی ہونے کی وجہ سے سولر پینل نے کام کرنا چھوڑ دیا اور یہی وجہ تھی کہ ۔۔۔ مزید پڑھیں

رسول اللہ ﷺ کے زمانے کے لبرل اور سیکیولر لوگوں نے قرآن میں مچھر کے ذکر پر اعتراض کیا کہ یہ کیسی آسمانی کتاب ہے جس میں اتنی سے بے وقعت چیز کا ذکر کیا گیا ہے ۔۔۔ مزید پڑھیں