” سر پلیز انگلش میں بتائیں “

sample-ad
کل زونگ کے فرنچائز گیا وہاں ایک محترمہ کمپیوٹر کے سامنے بیٹھی تھی میں گیا اور اس کے سامنے بیٹھ گیا اور اپنا مسئلہ بتایا۔ محترمہ نے کہا کہ :
” اپنا موبائل نمبر بتائیے “
میں نے کہا :
” صفر تین سو پندرہ “
کمپیوٹر کے سامنے بیھٹی خاتون نے مجھ سے کہا :
” سر پلیز انگلش میں بتائیں “
میں نے کہا :
” انگلش میں کیوں بتاؤ، کیا آپ کینیڈا سے آئی ہیں یا آپ نے مجھے امریکن سمجھ لیا … “
میری بات سن کر اس کے ساتھ بیھٹی دو خواتین بھی ہنس پڑیں اور منہ پر ہاتھ رکھ کر اپنی ہنسی چھپانے کی کوشش کی۔ محترمہ نے جب صورتحال دیکھی تو آگ بگولہ ہو گئیں
اور کہا کہ :
” یہ کس طرح کی بات کررہے ہو، بات کرنے کی تمیز نہیں تمہیں … “
میں نے کہا :
” اس میں تمیز کہا سے آگئی، قومی زبان اردو ہے اور آپ نے فرمائشی پروگرام لگایا ہوا کہ انگریزی میں بتاؤں کیوں بتاؤں انگریزی میں … ؟ “
آوازیں بلند ہوئیں تو پیچھے کے کمرے سے ایک مرد نکلا اور کہا :
” بھائی صاحب کیا بات ہے کیسا شور ہے یہ … ؟ “
میں نے ساری بات بتائی تو ہنس کر کہنے لگا :
” چلو اپنا نمبر بتاؤ اور اُردو میں ہی بتاؤ “
عزیز قارئین کرام مقصود تحریر یہ کہ انگریزی زبان رابطے کا ایک ذریعہ ہےفقط، اس لیے خواتین و حضرات اس کو تمیزداری اچھائی یا برائی اور اخلاق کا معیار سمجھنے سے پرہیز کریں، اور اپنی قومی زبان کی قدر کریں .
منقول….
sample-ad
سسرال میں سکون سے رہنے کےلیے مندرجہ ذیل باتوں پر عمل کریں: 1.کان اور منہ دونوں بند رکھو .2. جہاں آپ سے مشورہ مانگا جائے بس وہیں مشورہ دیں فضول میں انکے ۔۔۔ مزید پڑھیں

اس آرٹیکل میں ہم ڈسپرین کے چند ایسے ٹوٹکے شامل کر رہے ہیں جنکا میڈیکل سائنس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور جن کے بارے میں جاننا خواتین کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے۔۔۔ مزید پڑھیں

چقندر قبض کشا سبزی ہے۔ ورم دور کرتی اور گیس تحلیل کرتی ہے۔ جسم کو غذائیت بخشتی ہے۔ عام طور پر خواتین چقندر کو ابال کر اس کا پانی پھینک دیتی ہیں تاکہ اس کا کھاراپن ... مزید پڑھیں

طب یونانی کے مطابق زیادہ بھاری وزن کو غلط انداز میں اٹھانے کے سبب پیٹ پر اور کمر پر دباؤ پڑتا ہے ۔جس کے سبب ناف اپنی جگہ سے ٹل جاتی ہے۔ اور یہ اوپر یا نیچے کی جانب چلی جاتی ہے۔ مزید پڑھیں

کیاآپ جانتے ہیں کہ قرآن پاک میں کن مساجد، شہروں, پہاڑوں دھاتوں, سبزیوں, درختوں, پھلوں, پرندوں, حشرات الارض, جانوروں اورانبیاء علیہم السلام کاذکر ہے۔۔۔ مزید پڑھیں

امریکہ کینیڈا وغیرہ کے بارے میں اگر آپ کو لگتا ہے کہ وہ تیل کی پیداوار کیوجہ سے آج اس مقام پہ کھڑے ہیں تو یقین جانئے آپ کو اس بھیانک خواب سے جاگنے کی ۔۔۔ مزید پڑھیں

sample-ad
سورہ کہف کی تلاوت فتنے دجال سے نجات کا باعث ہے ۔ خروج دجال قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک ہے اور فتنہ دجال زمانے کے شروفتن میں سب سے بڑا فتنہ ہے مکہ مکرمہ۔۔۔ مزید پڑھیں

خلائی جہاز میں 2 سولر پینل لگائے گئے تھے جن کو سپیس میں پہنچ کر کھولنا تھا لیکن جہاز کے اندر خرابی ہونے کی وجہ سے سولر پینل نے کام کرنا چھوڑ دیا اور یہی وجہ تھی کہ ۔۔۔ مزید پڑھیں

رسول اللہ ﷺ کے زمانے کے لبرل اور سیکیولر لوگوں نے قرآن میں مچھر کے ذکر پر اعتراض کیا کہ یہ کیسی آسمانی کتاب ہے جس میں اتنی سے بے وقعت چیز کا ذکر کیا گیا ہے ۔۔۔ مزید پڑھیں

کیاآپ جانتے ہیں کہ قرآن پاک میں کن مساجد، شہروں, پہاڑوں دھاتوں, سبزیوں, درختوں, پھلوں, پرندوں, حشرات الارض, جانوروں اورانبیاء علیہم السلام کاذکر ہے۔۔۔ مزید پڑھیں

اس مضمون میں راقم ایک ٹیکنک سے قارئین کو آگاہ کرنا چاہتا ہے۔جس کے ذریعہ آپ اپنے بچوں کی موبائل (اسمارٹ فون) نیز انٹرنیٹ کی سرگرمیوں کی نگرانی کر سکتے ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

ہیکل کی پہلی تعمیر کے دوران ہی حضرت سلیمان علیہ السلام اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ لیکن جنات کو پتہ نہ چل سکا اور انہوں نے ہیکل کی تعمیر مکمل کردی۔ یہ واقعہ آپ نے ۔۔۔ مزید پڑھیں