دنیا کی مہنگی ترین عمارات کونسی اورکہاں پر ہیں؟

sample-ad
آپ اکثر اپنے اردگرد خوبصورت اور منفرد عمارات دیکھتے رہتے ہیں جو کہ نہ صرف بیرونی طور پر پرکشش ہوتی ہیں بلکہ اندرونی طور پر بھی انتہائی اعلیٰ تزئین و آرائش کی حامل ہوتی ہیں۔ تاہم دنیا میں چند عمارات ایسی بھی ہیں جن کی تعمیر پر ایک شاہانہ بجٹ خرچ کیا گیا ہے جس کے ساتھ ہی انہیں دنیا کی مہنگی ترین عمارات ہونے کا اعزاز حاصل ہوچکا ہے۔
یہ عمارات خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی جدید بھی ہیں اور متعدد پرتعیش سہولیات سے آراستہ ہیں۔ آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو دنیا کی سب سے مہنگی ترین عمارات کا احوال بتائیں گے۔
1۔ برج خلیفہ
دبئی میں واقع برج خلیفہ دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت ہے۔ اس عمارت کی لمبائی 2722 فٹ ہے۔یہ دبئی کی سب سے مہنگی ترین عمارت بھی ہے۔سال 2009 میں مکمل ہونے والی اس عمارت کی تعمیر پر 1.5 بلین ڈالر کی لاگت آئی۔
2۔ یورپین سنٹرل بینک
یہ ایک بینک کی عمارت ہے جو کہ فرینکفرٹ میں واقع ہے۔چند مسائل کے سبب اس عمارت کی تعمیر پر اندازوں سے زیادہ رقم خرچ ہوئی۔اس عمارت کی تعمیر سال 2013 میں مکمل ہوئی اور اس تعمیر پر آنے والی مجموعی لاگت 1.6 بلین ڈالر تھی۔
3۔ مینار پیٹرونز
کولالمپور میں یہ جڑواں ٹاور واقع ٹاور سال 1998 سے 2004 تک دنیا کے بلند ترین ٹاور تھے۔انہیں آرکیٹیکچر Cesar Pelli نے ڈیزائن کیا تھا۔ 90 کی دہائی اختتام پر تعمیر ہونے والے ان ٹاور کی تکمیل پر 1.2 بلین ڈالر کی رقم خرچ ہوئی تھی۔
4۔ ویمبلے سٹیڈیم
لندن میں واقع یہ دنیا کے پہلا ایسا اسٹیڈیم ہے جس کی تعمیر پر 1 بلین ڈالر سے زائد کی رقم خرچ ہوئی۔سال 2006 میں مکمل ہونے والے اس اسٹیڈیم کی تعمیر 1.5 بلین ڈالر میں مکمل ہوئی۔یہاں 90 ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے۔
5۔ بینک آف چائینہ
یہ عمارت ہانگ کانگ کی سب سے قابلِ ذکر عمارات میں سے ایک ہے۔اس عمارت کی لمبائی 1,033 فٹ ہے اور یہ امریکہ سے باہر تعمیر ہونے والی سب سے پہلی بلند ترین عمارت تھی۔یہ عمارت 1990 میں تعمیر ہوئی اور اس وقت اس پر 1 بلین ڈالر کی رقم خرچ ہوئی۔
6۔ کیوٹو سٹیشن
کیوٹو میں واقع یہ اسٹیشن کی عمارت 15 منزلہ ہے جس میں ہوٹل سے لے کر ڈپارٹمنٹل اسٹور تک ہر چیز کی سہولت موجود ہے۔یہ دنیا کا مہنگا ترین ریلوے اسٹیشن بھی ہے۔اس عمارت کی تعمیر 1997 میں مکمل ہوئی اور اس تعمیر پر 1.3 بلین ڈالر کی لاگت آئی۔
7۔ دی پلازو
یہ دنیا کے سب سے بڑے ہوٹل کی عمارت ہے جو کہ لاس ویگاس میں واقع ہے۔اس عمارت کی تعمیر سال 2007 میں مکمل ہوئی۔اس بلند و بالا عمارت کی تعمیر پر 1.8 بلین ڈالر کی رقم خرچ ہوئی۔
sample-ad
بارش کے بعد ہوا ميں پانی کے تیرتے ہوئے ننھے ننھے کروی (گیند نما Spherical) قطروں پر جب سورج کی سفید روشنی پڑتی ہے تو سات رنگوں میں بکھر جاتی ہے جسے دھنک یا۔۔۔ مزید پڑھیں

آج ہم وٹامن ای کے ان حیران کن فوائد اوراستعمالات کے بارے میں بتائیں گے، جن کے بارے میں آپ نے کبھی بھی نہیں سناہوگا۔وٹامن ای کومختلف اشیاے کے ساتھ۔۔۔ مزید پڑھیں

ملک و ملت کا نام روشن کرنے والوں کا نام روشن رکھنا زندہ قوموں کا شیوہ رہا ہے۔ ہم بحیثیتِ پاکستانی اپنے فرزندِ ملت ڈاکٹر عبدالسلام کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

کچھ کھانے ایسے ہیں جنہیں دوسرے کھانوں میں شامل کر کے کھایا جائے تو وہ ہمارے نظام انہظام پر اچھے اثرات مرتب نہیں کرتے اور بعض دفعہ ہمیں بیمار بھی کر دیتے ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

ایک دن نائی نے بادشاہ سے عرض کیا،حضور آپ وزیر کی جگہ مجھے وزیر کیوں نہیں بنا دیتے۔ بادشاہ نے مسکرا کر حجام کی طرف دیکھا اور اس سے کہا،ٹھیک ہے لیکن پہلے تم۔۔۔ مزید پڑھیں

کالر: کیا یہ پیزا ہٹ ہے؟ گوگل: نہیں جناب ، یہ گوگل پیزا ہے۔ کالر: معذرت ، میں نے غلط نمبر ڈائل کیا ہوگا۔ گوگل: نہیں جناب ، گوگل نے پیزا ہٹ کو پچھلے مہینے خریدا َ۔۔ مزید پڑھیں

sample-ad
برہنہ حالت میں کبھی خود کو آئینے میں مت دیکھیں کیونکہ اس طرح جن آپ پر عاشق ہو سکتے ہیں اور آپ کے ساتھ تعلق کی کوشش کر سکتے ہیں۔ ایسی صورت میں اور کوئی بھی ۔۔۔ مزید پڑھیں

جوزف سوان اور تھامس ایڈیسن نے 1870 کی دہائی میں بجلی کا بلب بنایا۔ اس سے چند برس بعد ایڈیسن نے بجلی بنانے کے سٹیشن نیویارک میں پرل سٹریٹ اور لندن میں ۔۔۔ مزید پڑھیں

انسان نے سونا 8,000 سال قبل دریافت کر لیا تھا۔ 750 سال قبل از مسیح تک یعنی سونے کی دریافت کے سوا پانچ ہزار سال بعد تک انسان صرف سات دھاتوں سے واقف تھا ۔۔۔ مزید پڑھیں

سورہ کہف کی تلاوت فتنے دجال سے نجات کا باعث ہے ۔ خروج دجال قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک ہے اور فتنہ دجال زمانے کے شروفتن میں سب سے بڑا فتنہ ہے مکہ مکرمہ۔۔۔ مزید پڑھیں

خلائی جہاز میں 2 سولر پینل لگائے گئے تھے جن کو سپیس میں پہنچ کر کھولنا تھا لیکن جہاز کے اندر خرابی ہونے کی وجہ سے سولر پینل نے کام کرنا چھوڑ دیا اور یہی وجہ تھی کہ ۔۔۔ مزید پڑھیں

رسول اللہ ﷺ کے زمانے کے لبرل اور سیکیولر لوگوں نے قرآن میں مچھر کے ذکر پر اعتراض کیا کہ یہ کیسی آسمانی کتاب ہے جس میں اتنی سے بے وقعت چیز کا ذکر کیا گیا ہے ۔۔۔ مزید پڑھیں