لیموں جس کا نام سُن کر ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے انسانی صحت کے لیے ایک انتہائی مُفید فروٹ ہے، خاص طور پر موسم سرما میں جب لوگوں کی قوت مدافعت کمزور ہو جاتی ہے اُس وقت لیموں میں موجود وٹامن سی ہمارے ایمیون سسٹم کو طاقتور بناتا ہے اور سردیوں کی بیماریوں سے بچاتا ہے ۔
اس آرٹیکل میں لیموں کے بیشمار فائدوں میں سے چند انتہائی اہم فائدوں کو شامل کیا جارہا ہے جنہیں جان کر آپ بھی لیموں کے گرویدہ ہوجائیں گے۔
لیموں کے ان گنت فائدے:
لیموں منرلز اور وٹامنز سے بھر پور ہوتا ہے جو جسم کے ایمیون سسٹم کو طاقتور بناتا ہے اور انسان کو بیمار نہیں ہونے دیتا، ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے جسم میں موجود چربی کو پگھلانا پڑتا ہے اور اس کام کے لیے ڈاکٹرز ہمیشہ صبح نہار مُنہ لیموں کا جوس گرم پانی میں پینے کا کہتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اس کام لیے یہ ننھا فروٹ انتہائی ظاقتور ہے اور اس کے اندر فائبر کی ایک بڑی مقدار بھوک کو مٹاتی ہے اور لیموں میں سیب اور انگور سے بھی زیادہ پوٹاشیم ہوتی ہے ۔
لیموں دل، دماغ اور جگر کے لیے صدیوں سے انتہائی مُفید سمجھا جاتا ہے اور لیموں پر ہونے والی جدید میڈیکل سائنس کی ریسرچز بھی لیموں کی اس قابلیت کو تسلیم کرتی ہیں۔
لیموں کا جُوس اینٹی بیکٹریا اور اینٹی وائرل خوبیوں کیساتھ اپنے چاہنے والوں کو موسمی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ معدے سے تیزابیت کا خاتمہ کرکے نظام ہضم کو بہتر بناتا ہے خاص طور پر موسم برسات میں جب ہوا میں نمی کی مقدار بڑھی ہوتی ہے اور کھانے پینے کی اشیا پلک جھپکتے خراب ہوسکتی ہیں اور ایسی اشیا کھانے سے آپ پیٹ کی بیماریوں کا شکار ہوسکتے ہیں مگر لیموں پانی معدے میں تباہی مچانے والے جراثیموں کو بے قابو نہیں ہونے دیتا۔
لیموں کے اندر موجود وٹامن سی جہاں اور بہت سے بیماریوں میں شفا ہے وہاں یہ سکن کو صاف کرتا ہے اور جسم پر بُڑھاپے کے اثرات کو پیدا ہونے سے روکتا ہے۔
نوٹ: سردی کے موسم میں لیموں کا استعمال زیادہ کریں اور یاد رکھیں کہ لیموں کا رس نیم گرم پانی میں ڈال کرپینا اس کے فائدوں کو چار چاند لگا دیتا ہے۔
بریکنک
- Fun/Humourسسرال میں سکون سے رہنے کے چندخفیہ طریقے
- Healthڈسپرین کے انتہائی دلچسپ اور انوکھے فائدے
- Fruits And Importanceچقندرصحت کاخزانہ اور بیماریوں کی دشمن کیوں؟
- Islamicسورہ کہف پڑھنے کی فضیلت اور بےشمارفوائد
- Read Moreآسمان سے گرنے والے روسی خلابازکی کہانی
- Beauty Tipsچہرے کی ضدی چھائیاں ختم کرنے کا آسان ٹوٹکہ
- Healthناف اُترنےکی چند علامات اور آسان قدرتی علاج
- Animals & Birdsمچھر کی جسمانی تفصیلات اور سائنسی انکشافات
- Foodsکالی مرچ: تعارف اور حیرت انگیزطبی فوائد
- Interesting/Strangeدلچسپ وانمول قرآنی معلومات کاخزانہ
- Fun/Humourتلخ حقائق :جوکوئی بھی آپکو کبھی نہیں بتائےگا!
- Fruits And Importanceروغن زیتون کے ناقابل یقین فوائداور علاج
- Interesting/Strangeبار کوڈکی دریافت اورچنددلچسپ حقائق
- Healthپیشاب کی نالی کا انفیکشن ،وجوہات اورگھریلو علاج
- Foodsروزانہ کھیرا کھانا جسم پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟
- Read Moreعادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں۔لیکن کیسے؟
- Lifestyle📱 بچوں کے موبائل کی نگرانی کیسےکی جائے؟
- Islamicہیکل سلیمانی اور قوم اسرائیل کا وجوداورشازشیں
- Interesting/Strangeدنیا کےخفیہ مقامات جو گوگل نقشےپرنہیں دکھاتا
- Read Moreآئی فون کی ایجاد کیوں اورکیسے ممکن ہوئی؟
- Foodsٹماٹر کھانے کے ڈھیروں فوائداورچنداحتیاطیں
- Healthایڑھیوں میں درد کی وجوہات اور آسان علاج
- Read Moreفون چارجنگ میں یہ 10غلطیاں ہرگز نہ کریں!
- Islamicمردوں اور عورتوں کی نماز میں 26 فرق کیاہیں؟
- Fun/Humourاستادتواستاد، لیکن یہ مخمصہ کیا ہوتا ہے؟