

” بھیڑیا” واحد ایسا جانور ہے جو اپنی آزادی پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرتا اور کسی کا غلام نہیں بنتا جبکہ شیرسمیت ہر جانور کو غلام بنایا جا سکتا ہے۔ بھیڑیا کبھی مردارنہیں کھاتا اور یہی جنگل کے بادشاہ کاطریقہ ہے۔ اور نہ ہی بھیڑیا محرم مؤنث( والدہ، بہن) پر جھانکتا ہے۔ یعنی باقی جانوروں سے بالکل مختلف بھیڑیا اپنی ماں اور بہن کو شہوت کی نگاہ سے دیکھتا تک نہیں۔




اس لئے ترک اپنی اولاد کو شیر کی بجائے بھیڑئیے سے تشبیہ دیتے ہیں۔ انکا ماننا ہے کہ”شیر جیسا خونخوار بننے سے بہتر ہے بھیڑیے جیسا نسلی ہونا”