ناف کےدلچسپ حقائق اورانسانی شخصیت پراثرات

sample-ad
آپ جان کر حیران ہونگے کہ جیسے ہر انسان کی انگلیوں کے پور، آنکھوں کا ریٹینا، زبان کا Pattern ایک دوسرے سے مختلف ہے اسی طرح ہر ایک کی ناف کا ڈیزائن اور اس میں موجود بیکٹیرا کی تعداد اور اقسام بھی مختلف ہیں۔
انسان کی ناف شاید بچے کا بننے والا جسم کا سب سے آخری حصہ ہے۔
بچے کی پیدائش کے مرحلے میں Umbilic Cord وہ نالی جو بچے اور ماں کےساتھ جڑی ہوتی ہے جس سے غذائیت کی ترسیل ہوتی ہے اور فضلے کا اخراج ہوتا ہے۔ پیدائش کے وقت اس کو کاٹا جاتا ہے۔ اس طرح سے یہ جسم کا پہلا گھائو بن جاتا ہے۔ اس کا کٹا ہوا حصہ جو ہمارے پیٹ سے منسلک ہے خودبخود خشک ہوکر مختلف شکل اختیار کرلیتا ہے۔
جن کی بنیادی دو اقسام ہیں Innie & Outie (تصویر)۔ دنیا میں زیادہ تر لوگوں کی ناف Innie ہوتی ہے جبکہ چند لوگوں کئ Outie ہوتی ہے۔ البتہ ایک ایسی بیماری بھی ہے جسے Umblical Hernia کہتے ہیں اس میں ناف کو سرجری سے ختم کردیا جاتا ہے۔
مانا جاتا ہے کہ ناف دراصل جراثیموں کا گڑھ ہے 2011 میں نارتھ کارولینا یو ایس اے میں ایک تجربہ کیا گیا جس میں 60 لوگوں کی ناف کا سیمپل ٹیسٹ کیا گیا۔ ماہرین نے 2386 بیکٹیرا کی قسمیں دریافت کیں جن میں 1458 سائنس کے لئیے نئی تھیں۔
سائنس کا سادہ کلیہ کہ ہر Mammal کی ناف ہوتی ہے۔ سوائے Platopus اور Kangroo کے۔ حتی کہ ڈالفن جو Mammal ہے اسکی بھی ناف ہوتی ہے۔ ایک حاملہ خاتون کی Outie , innie Naval ،میں تبدیل ہوسکتی ہے۔ ناف کی پیچیدگیوں کو دیکھ کر ڈاکٹر pregnancy کی پیچیدگیو ں کا بھی اندازہ لگا سکتے ہیں۔ ناف کے ذریعے ڈاکٹر کئی سرجریاں خصوصاً Laproscopic کرتے ہیں جس سے پیٹ پہ ایک اور کٹ نہیں لگانا پڑتا۔
ناف کی Shape دیکھ کر کسی کی شخصیت کا اندازہ بھی لگایا جاسکتا ہے۔ جی ہاں! ناف کی ایک Study ہے جسے Omphalomancy کہتے ہیں۔ اس میں مختلف ناف رکھنے والوں کا ایک مخصوص رویہ اور شخصیت دیکھی گئی ہے۔ جیسے:
1. Outie: مضبوط کردار: توجہ طلب: اور رشتوں میں ایمانتدار
2. Big and Deel: مہربان، لوگوں سے بہترین تعلق رکھنے والے
3. Shallow and small: محتاط اور اپنے آپ کو چھپا کر رکھنے والے۔
4. Long and Downward: ذہین اور تیز
5. Oval: زیادہ حساس اور بے صبرے
6. Wide: محتاط اور بہادر
تاہم اس Study پر مذید تحقیق جاری ہے۔
مردوں کی ناف کے پاس بال ہونے کی وجہ سے اس میں کپڑوں سے چھوٹے چھوٹے دھاگے کے فائیبر اکھٹے ہوکر جمع ہوتے رہتے ہیں۔ ایک آسٹریلین آرٹسٹ کو نہ جانے کیا سوجئ اور اس نے ان دھاگوں سے آرٹ بنانا شروع کردیا ۔ guiness Book میں اپنا نام درج کرا لیا۔
ناف کے پیچھے کیا ہے؟ وہی Umbilic Cord کا باقی اندرونی حصہ ہے جو جگر کے ساتھ منسلک ہے۔ یہ آپ کی ماں کے جسم کا حصہ بھی ہے جو آپ کے جسم میں رہ گیا یعنی ہر انسان کے اندر اس کی ماں کے پیار کی نشانی موجود ہے۔
نوٹ :اس ارٹیکل کا تمام تر مواد صرف معلوماتی مقاصد لے لیے دیاگیا ہے ۔
تحریر: عظیم لطیف
sample-ad
بارش کے بعد ہوا ميں پانی کے تیرتے ہوئے ننھے ننھے کروی (گیند نما Spherical) قطروں پر جب سورج کی سفید روشنی پڑتی ہے تو سات رنگوں میں بکھر جاتی ہے جسے دھنک یا۔۔۔ مزید پڑھیں

آج ہم وٹامن ای کے ان حیران کن فوائد اوراستعمالات کے بارے میں بتائیں گے، جن کے بارے میں آپ نے کبھی بھی نہیں سناہوگا۔وٹامن ای کومختلف اشیاے کے ساتھ۔۔۔ مزید پڑھیں

ملک و ملت کا نام روشن کرنے والوں کا نام روشن رکھنا زندہ قوموں کا شیوہ رہا ہے۔ ہم بحیثیتِ پاکستانی اپنے فرزندِ ملت ڈاکٹر عبدالسلام کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

کچھ کھانے ایسے ہیں جنہیں دوسرے کھانوں میں شامل کر کے کھایا جائے تو وہ ہمارے نظام انہظام پر اچھے اثرات مرتب نہیں کرتے اور بعض دفعہ ہمیں بیمار بھی کر دیتے ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

دنیا میں چند عمارات ایسی بھی ہیں جن کی تعمیر پر ایک شاہانہ بجٹ خرچ کیا گیا ہے جس کے ساتھ ہی انہیں دنیا کی مہنگی ترین عمارات ہونے کا اعزاز حاصل ہوچکا ہے۔۔۔ مزید پڑھیں

ایک دن نائی نے بادشاہ سے عرض کیا،حضور آپ وزیر کی جگہ مجھے وزیر کیوں نہیں بنا دیتے۔ بادشاہ نے مسکرا کر حجام کی طرف دیکھا اور اس سے کہا،ٹھیک ہے لیکن پہلے تم۔۔۔ مزید پڑھیں

sample-ad
برہنہ حالت میں کبھی خود کو آئینے میں مت دیکھیں کیونکہ اس طرح جن آپ پر عاشق ہو سکتے ہیں اور آپ کے ساتھ تعلق کی کوشش کر سکتے ہیں۔ ایسی صورت میں اور کوئی بھی ۔۔۔ مزید پڑھیں

جوزف سوان اور تھامس ایڈیسن نے 1870 کی دہائی میں بجلی کا بلب بنایا۔ اس سے چند برس بعد ایڈیسن نے بجلی بنانے کے سٹیشن نیویارک میں پرل سٹریٹ اور لندن میں ۔۔۔ مزید پڑھیں

انسان نے سونا 8,000 سال قبل دریافت کر لیا تھا۔ 750 سال قبل از مسیح تک یعنی سونے کی دریافت کے سوا پانچ ہزار سال بعد تک انسان صرف سات دھاتوں سے واقف تھا ۔۔۔ مزید پڑھیں

سورہ کہف کی تلاوت فتنے دجال سے نجات کا باعث ہے ۔ خروج دجال قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک ہے اور فتنہ دجال زمانے کے شروفتن میں سب سے بڑا فتنہ ہے مکہ مکرمہ۔۔۔ مزید پڑھیں

خلائی جہاز میں 2 سولر پینل لگائے گئے تھے جن کو سپیس میں پہنچ کر کھولنا تھا لیکن جہاز کے اندر خرابی ہونے کی وجہ سے سولر پینل نے کام کرنا چھوڑ دیا اور یہی وجہ تھی کہ ۔۔۔ مزید پڑھیں

رسول اللہ ﷺ کے زمانے کے لبرل اور سیکیولر لوگوں نے قرآن میں مچھر کے ذکر پر اعتراض کیا کہ یہ کیسی آسمانی کتاب ہے جس میں اتنی سے بے وقعت چیز کا ذکر کیا گیا ہے ۔۔۔ مزید پڑھیں