1۔کیا آپ جانتے ہیں؟
اگر ساری دنیا کا سونا اکھٹا کر کے زمین کے گرد اس کی ایک تہ لگائی جا سکتی جس کی موٹائی کم سے کم ہمارے گھٹنوں تک آے گی۔
2۔کیا آپ جانتے ہیں؟
سپینش قومی ترانہ میں کوئی الفاظ ہی نہیں ہیں۔
3۔کیا آپ جانتے ہیں؟
دیکھا گیا ہے کہ مردہ لوگوں کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔
4۔کیا آپ جانتے ہیں؟
شہد تین ہزار سال تک محفوظ رہ سکتا ہے اگر آپ آم کو شہد میں ڈبو دیں تو سالوں تک خراب نہیں ہو گا۔
5۔کیا آپ جانتے ہیں؟
سیپریس کی ایک خاتون نے اپنی شادی پر جو جوڑا پہنا تھا اس کی لمبائی تین ہزار فٹ تھی تقریبا ٹرینستھ فٹ بال گراؤنڈز کے برابر بنتا ہے۔
6۔کیا آپ جانتے ہیں؟
آپ ویہل مچھلی کی دل کی دھڑکن۔دو۔ میل۔ دور سے بھی سن سکتے ہیں۔
7۔کیا آپ جانتے ہیں؟
آسٹریلیا میں ایک پرندہ ہے lyrebird نام کا وہ تقریبا ہر چیز کی آواز کی ممكری کر لیتا ہے یہاں تک کہ چین سا کی بھی آواز ایسے نکالتا جیسے اصلی ہو۔
8۔کیا آپ جانتے ہیں؟
کوکا کولا دنیا کی پہلی سافٹ ڈرنک ہے۔
9۔کیا آپ جانتے ہیں؟
زمین پر پائی جانے والی مخلوق میں فل حال انسان ہی شرمیلا واقعہ ہوا ہے باقی سارے بے شرم مخلوق ہے۔
10۔کیا آپ جانتے ہیں؟
جاپان میں سائنس دانوں دے دعوه کیا ہے کہ ہر انسانکے جسم سے ایک خاص قسم کی روشنی خارج ہوتی رہتی ہے جو ایک مخصوص كیمرہ سے ہی دیکھی جا سکتی ہے اس روشنی کا اخراج صبح دس بجے سب سے کم اور شام چار بجے سب سے زیادہ دیکھا گیا ہے۔
11۔کیا آپ جانتے ہیں؟
خلا بازوں کا کہنا ہے کہ خلا میں ہر طرف گرم لوہے سے اٹھنے والی بو محسوس ہوتی رہتی ہے۔
12۔کیا آپ جانتے ہیں؟
ویسے تو جوڑےچودہ فروری کو محبت کا دن مناتے ہیں لیکن جنوبی کوریا میں چودہ اپریل سنگل لوگوں کے دن کے طور منایا جاتا ہے جہاں وہ پھول کی جگہ نوڈلز خرید کر کھاتے ہیں۔
13۔کیا آپ جانتے ہیں؟
ایک سروے کے مطابق چار اعشاریہ آٹھ لوگ کے پاس موبائل فون ہے اور چار اعشاریہ دو لوگوں کے پاس ٹوتھ برش ہے۔
14۔کیا آپ جانتے ہیں؟
ایک بندے نے ماؤنٹین ڈ یو پر کیس کردیا کہ اس کی بوتل سے چوہا نکلا ہے یہ بات 2009 ہے جب میں بھی پڑھا کرتا تھا۔ لیکن وکیل صفائی نے کہا کہ بندہ جھوٹ بول رہا ہے کیوں کہ پروڈکشن ڈے سے جس دن تک انکل نے ٹن خرید کر کھولا اس دن تک اگر چوہا ٹن میں رہتا تو چوہا حل ہوجاتا۔ اس نے تجربہ کے طور پر ایک مردہ چوہا ایک ٹن میں ڈال کر اس میں ماؤنٹین ڈیو ڈالی اور سیل کر کے عدالت میں جمع کرا دی مقررہ دن پر جب ٹن کھولا گیا تو چوہا ایک چوٹی دی جیلی ہوئی کی شکل اختیار کر گیا تھا اس کی ہڈی تک حل ہو گئی تھیں اور یوں انکل کیس ہار گئے۔
15۔کیا آپ جانتے ہیں؟
سکوٹلینڈ ڈاکٹرز کا دعوی ہے کہ سب سے زیادہ ہارٹ اٹیک پیرکو ہوتے ہیں۔مجھے اس کا اندازہ پہلے سے تھا
16۔کیا آپ جانتے ہیں؟
قدیم فرانس میں دوسری سزاؤں کے عورت کو ایک سزا یہ بھی دی جاتی تھی کہ وہ بر ہنہ مرغی پکڑے۔
17۔کیا آپ جانتےہیں؟
ہوائی جی امریکی ریاست ہے اس نے دوہزار چوبیس میں ایک قانون پاس کرنے کا ارادہ کیا ہے کہ کوئی آدمی سو سال کی عمر سے پہلے سگریٹ نہیں پیے گا۔
18۔کیا آپ جانتے ہیں؟
امریکی ریاست کینساس میں ایک خاتون نے ایک مکڑی کو مارنے کے لیے اپنا گھر جلا دیا اور مکڑی بھی شاید نہیں مری۔
19۔کیا آپ جانتے ہیں؟
جب چاند پر زلزلہ آتا ہے جسے –مون کویک–کہا جاتا ہے تب چاند پر گھنٹی بجنے کے جیسی آواز آتی ہے۔
20۔کیا آپ جانتے ہیں؟
اگر بارہ لاکھ مچھریوں کو آپ پر پیار آجائے اور وہ آپ کو ایک اک پپی بھی کر دیں تو آپ کا سارا خون نچوڑ لیں گی۔
بریکنک
- Foodsکالی مرچ: تعارف اور حیرت انگیزطبی فوائد
- Interesting/Strangeدلچسپ وانمول قرآنی معلومات کاخزانہ
- Fun/Humourتلخ حقائق :جوکوئی بھی آپکو کبھی نہیں بتائےگا!
- Fruits And Importanceروغن زیتون کے ناقابل یقین فوائداور علاج
- Interesting/Strangeبار کوڈکی دریافت اورچنددلچسپ حقائق
- Healthپیشاب کی نالی کا انفیکشن ،وجوہات اورگھریلو علاج
- Foodsروزانہ کھیرا کھانا جسم پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟
- Read Moreعادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں۔لیکن کیسے؟
- Lifestyle📱 بچوں کے موبائل کی نگرانی کیسےکی جائے؟
- Islamicہیکل سلیمانی اور قوم اسرائیل کا وجوداورشازشیں
- Interesting/Strangeدنیا کےخفیہ مقامات جو گوگل نقشےپرنہیں دکھاتا
- Read Moreآئی فون کی ایجاد کیوں اورکیسے ممکن ہوئی؟
- Foodsٹماٹر کھانے کے ڈھیروں فوائداورچنداحتیاطیں
- Healthایڑھیوں میں درد کی وجوہات اور آسان علاج
- Read Moreفون چارجنگ میں یہ 10غلطیاں ہرگز نہ کریں!