جنات سےحفاظت کیلئے کیااحتیاط کرنی چاہیے؟

جنات کا وجود قرآن مجید سے ثابت ہے۔ چنانچہ دنیا میں انسانوں کے جنات کی موجودگی میں کوئی شبہ نہیں۔ گاہے ہم لوگوں کو جن لگنے کے بارے میں سنتے رہتے ہیں۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں جنات کے متعلق کچھ ایسی معلومات دی ہیں اور کچھ ایسے طریقے بتائے ہیں جن پر عمل کرکے اس سے بچا جا سکتا ہے۔ یہ طریقے اور معلومات مندرجہ ذیل ہیں:۔
1۔جب آپ کپڑے تبدیل کریں تو ’بسم اللہ الرحمن الرحیم‘ پڑھ لیا کریں تاکہ جن آپ کو برہنہ حالت میں نہ دیکھیں۔
2۔جب بستر میں جائیں تو ہمیشہ دائیں طرف پہلو بدل کر سوئیں اور ’المعوذتان‘ (قرآن مجیدکی آخری دو سورتیں) پڑھ کر سوئیں۔ بصورت دیگر جن محض آپ کو تنگ کرنے کے لیے آپ کے اوپر سوسکتے ہیں، ایسی صورت میں اپنا کا دم گھٹے گا یا آپ کو ڈراﺅنے خواب آئیں گے۔
3۔ایسی پتلیوں اور گڑیاﺅں میں سوئی یا ناخن چبھانے کی کوشش مت کریں جن کے لیے جن وہاں رہتے ہیں۔ ایسا کرنے سے جنات کو تکلیف پہنچے گی اور وہ آپ سے انتقام لیں گے۔
4۔رات کے درمیانی پہر میں بلند آواز میں بات مت کریں کیونکہ اس طرح آپ جنات کو پریشان کریں گے، جس پر وہاں آپ کو جان بوجھ کر نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
5۔کبھی اکیلے بیٹھ کر مت روئیں کیونکہ اس طرح آپ کا جن بھی دکھی ہو جاتا ہے اور وہ آپ کو گلے لگانے کا انتظار کرتا ہے جس سے آپ کے جسم کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے۔
6۔کوئی چیز پھینکنے یا خود بلند جگہ سے نیچے چھلانگ لگاتے ہوئے اللہ کا نام لیا کریں۔ ہو سکتا ہے اس جگہ پر جن سو رہا ہو اور آپ اسے پریشان کر بیٹھیں اور وہ آپ سے انتقام لینے پر اتر آئے۔
7۔ٹوائلٹ میں اگر آپ کو گرم پانی ڈالنا ہو تو ٹوائلٹ میں داخل ہونے سے پہلے یہ دعا” اللھم انی اعوذ بک من الخبث والخبائث“لازمی پڑھیں، کیونکہ ٹوائلٹس جنات کے ٹھہرنے کی پسندیدہ جگہ ہوتے ہیں۔
8۔اگر آپ کے کانوں میں بغیر کسی وجہ کے سیٹیاں بجنے لگیں، یا آپ خود کو بیمار محسوس کرنے لگیں اور آپ کو آگ کی بو آرہی ہو تو آپ جان لیں کہ آپ کے سامنے کوئی جن کھڑا ہے۔
9۔اگر آپ کسی جانور کو دیکھیں اور اس سے آپ کو خوف آئے یا آپ اسے ڈرانے کی کوشش کریں لیکن وہ کوئی ردعمل نہ دے تو سمجھ لیں کہ وہ جن ہے۔
10۔آئینے کے سامنے برہنہ حالت میں کبھی کھڑے مت ہوں اور ایسی حالت میں کبھی خود کو آئینے میں مت دیکھیں کیونکہ اس طرح جن آپ پر عاشق ہو سکتے ہیں اور آپ کے ساتھ تعلق کی کوشش کر سکتے ہیں۔ ایسی صورت میں اور کوئی بھی آپ کے پاس آئے گا تو وہ اسے نقصان پہنچائیں گے۔
بارش کے بعد ہوا ميں پانی کے تیرتے ہوئے ننھے ننھے کروی (گیند نما Spherical) قطروں پر جب سورج کی سفید روشنی پڑتی ہے تو سات رنگوں میں بکھر جاتی ہے جسے دھنک یا۔۔۔ مزید پڑھیں

آج ہم وٹامن ای کے ان حیران کن فوائد اوراستعمالات کے بارے میں بتائیں گے، جن کے بارے میں آپ نے کبھی بھی نہیں سناہوگا۔وٹامن ای کومختلف اشیاے کے ساتھ۔۔۔ مزید پڑھیں

ملک و ملت کا نام روشن کرنے والوں کا نام روشن رکھنا زندہ قوموں کا شیوہ رہا ہے۔ ہم بحیثیتِ پاکستانی اپنے فرزندِ ملت ڈاکٹر عبدالسلام کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

کچھ کھانے ایسے ہیں جنہیں دوسرے کھانوں میں شامل کر کے کھایا جائے تو وہ ہمارے نظام انہظام پر اچھے اثرات مرتب نہیں کرتے اور بعض دفعہ ہمیں بیمار بھی کر دیتے ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

دنیا میں چند عمارات ایسی بھی ہیں جن کی تعمیر پر ایک شاہانہ بجٹ خرچ کیا گیا ہے جس کے ساتھ ہی انہیں دنیا کی مہنگی ترین عمارات ہونے کا اعزاز حاصل ہوچکا ہے۔۔۔ مزید پڑھیں

ایک دن نائی نے بادشاہ سے عرض کیا،حضور آپ وزیر کی جگہ مجھے وزیر کیوں نہیں بنا دیتے۔ بادشاہ نے مسکرا کر حجام کی طرف دیکھا اور اس سے کہا،ٹھیک ہے لیکن پہلے تم۔۔۔ مزید پڑھیں

یہ تاریخ کا پہلا واقعہ تھا کہ کسی ہندو کی چتا کو آگ نہ لگنے کی وجہ سے شمشان گھاٹ میں ہی دفنا دیا گیا ۔ایک ہندو احترام قران میں اس دنیا کی آگ سے محفوظ رہا ہم اس کتاب پر۔۔۔ مزید پڑھیں

یہ ایک مفلس غریب الوطن کے عزم و ہمت کی انوکھی داستان ہے جو ثابت کرتی ہے کہ آپ ڈٹے رہیں، محنت کرتے رہیں تو بالآخر کامیابی آپ کے قدم چومتی ہے۔۔۔ مزید پڑھیں

جوزف سوان اور تھامس ایڈیسن نے 1870 کی دہائی میں بجلی کا بلب بنایا۔ اس سے چند برس بعد ایڈیسن نے بجلی بنانے کے سٹیشن نیویارک میں پرل سٹریٹ اور لندن میں ۔۔۔ مزید پڑھیں

انسان نے سونا 8,000 سال قبل دریافت کر لیا تھا۔ 750 سال قبل از مسیح تک یعنی سونے کی دریافت کے سوا پانچ ہزار سال بعد تک انسان صرف سات دھاتوں سے واقف تھا ۔۔۔ مزید پڑھیں

سورہ کہف کی تلاوت فتنے دجال سے نجات کا باعث ہے ۔ خروج دجال قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک ہے اور فتنہ دجال زمانے کے شروفتن میں سب سے بڑا فتنہ ہے مکہ مکرمہ۔۔۔ مزید پڑھیں

خلائی جہاز میں 2 سولر پینل لگائے گئے تھے جن کو سپیس میں پہنچ کر کھولنا تھا لیکن جہاز کے اندر خرابی ہونے کی وجہ سے سولر پینل نے کام کرنا چھوڑ دیا اور یہی وجہ تھی کہ ۔۔۔ مزید پڑھیں