خوشگوارازدواجی زندگی کےرہنمااصول

sample-ad
آپ کی بیوی آپ کا ساتھی ہے اس سے نفرت نہ کریں ۔۔۔
(چند چیزیں جو آپ اپنی بیوی کے ساتھ لازمی کریں)
1. اسے میٹھے عرفی ناموں سے پکاریں (نبیﷺ عائشہؓ کو “عاشُ” کہ کر پکارتے تھے)۔
2.اس کے ساتھ کوئی بھی حلال کھیل کھیلو (نبیﷺ عائشہؓ کے ساتھ دوڑ لگاتے تھے) اور جب شوہر اپنی بیوی کے ساتھ کھیلتا ہے تو اللہ اس سے محبت کرتا ہے۔
3.اس کے ساتھ حسن سلوک کرو اور اس کو ہر وہ چیز پیش کرو جس سے اس کا دل آپ کی طرف نرم ہوجائے (عرفات میں آخری خطبہ میں نبیﷺ کی طرف سے یہ انتباہ ہے)۔
4.اس کے لیے تحائف خریدیں بعض اوقات ٹافی ہی کیوں نہ ہو (انہیں ایک بچے کی طرح سلوک کرنا پسند ہے)۔
6. گھریلو سرگرمیوں میں اس کی مدد کریں۔ جب بھی آپ موجود ہوں ، کھانا پکانے ،کپڑے دھونے ، کمرے کو صاف کرنے وغیرہ میں۔ (یہ سنت ہے)۔
7. اس کے والدین کی عزت کریں اور انھیں کبھی کبھی تحفہ دیں۔
8. ان اچھی باتوں اور کام کی تعریف کریں جو وہ آپ کے لیے کرتی رہی ہیں اور اس کے لئے ہمیشہ اس کا شکریہ ادا کرتے رہیں۔ اللہ فرماتا ہے؛ جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ میرا شکریہ ادا نہیں کرتا ہے۔
9. اسے بتائیں کہ وہ آپ کے لیے کتنا معنی رکھتی ہے ، آپ اس سے کتنا پیار کرتے ہیں اور آپ اسے پا کر کتنے خوش قسمت ہیں۔
10. اس کی باتیں پوری توجہ محبت اور دلچسپی سے سنو ۔ اور جو مسائل وہ بتائے ان کو فوری حل کرو ۔۔
11. اس کو اس کا عیب بتانے سے پہلے اس کی تعریف کرو۔
12. اچھی خوشبو (منہ اور جسم دونوں ، یہ سنت ہے) سے ہمیشہ اپنے آپ کو مزین کریں۔
13. جب کبھی آپ ساتھ ہوں تو اس کے ساتھ گفتگو کریں۔
14. جب آپ کام پر ہوتے ہو تو ، “مجھے آپ کی یاد آتی ہے” ، “مجھے آپ سے محبت ہے” ، اسے فون پر بتایں۔
15. اس کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں ، جیسے۔ کھانا پکانا ، کھانا ، ، قرآن پاک پڑھنا ، وغیرہ
16. دوسروں کی موجودگی میں اس کی غلطی کا انکشاف نہ کریں۔
17. اسے دین کے بارے میں سکھائیں ۔
18.اسے مارنے ،     پیٹنے ،تکلیف دینے سے پرہیز کریں۔
19.اسے حجاب پہننے ، اپنے وقت کے اندر پانچ وقت نماز پڑھنے ، اور رمضان کے روزے رکھنے،اور زکات دینے( اگر فرض ہو) کی تلقین کریں .. یہ سب لازمی ہیں۔
20.اسے ہمیشہ اپنی دوعاؤں میں یاد رکھیں۔
21.وہ راستہ بنیے جس پر آپ کی بیوی جنت جاسکے۔
(واللہ اعلم)
یآ اللہ ! ہمیں صحیح مسلمان بنا دے ۔۔۔اور ہماری ازدواجی زندگی کو خوبصورت بنا دے ۔۔۔آمین
sample-ad
پیشاب کی نالی میں انفیکشن ایک بہت تکلیف دہ عمل ہے ۔اس انفیکشن کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو کچن میں موجود ان 4 اشیاء کی چائے کا استعمال کریں اورتکلیف سے راحت پائیں۔۔۔ مزید پڑھیں

ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی ،نوکری کی طلب کے لئے حاضر ہوا، قابلیت پوچھی گئی تو اس نے کہا،سیاسی ہوں۔(عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے ۔۔۔ مزید پڑھیں

دنیا کے وہ خفیہ ترین مقامات جو گوگل آپ کو نقشے پر نہیں دکھاتا، ان جگہوں میں زیادہ تر فوجی تنصیبات کے علاقے شامل ہیں، تاہم کئی دیگر مقامات بھی چھپا کر رکھے جاتے ہیں۔۔۔۔ مزید پڑھیں

بعض افراد کو صبح بستر سے اٹھنے کے بعد جیسے ہی وہ قدم فرش پر رکھیں تو اسی لمحے ایڑھیوں میں شدید دردمحسوس ہوتاہے ۔ اسی طرح جاگنگ،یا دوسری کسی بھی سرگرمی کے۔۔۔ مزید پڑھیں

سڑک پرباپ اور بیٹا موٹر سائیکل پر جارہے تھے ۔اچانک ٹرک سے ایک فولادی چادر اڑی اور سیدھی باپ بیٹے کی گردن پر آئی۔ دونوں کی گردن کٹ گئی ۔ لوگ بھاگم بھاگ ۔۔۔ مزید پڑھیں

ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں کے ناخنوں کو دیکھیں چاند کی طرح کے نشان نظر آئیں گے۔طبی زبان میں ناخنوں کی بنیاد پر نظر آنے والے اس نصف چاند کے نشان کو lunula۔۔۔ مزید پڑھیں

sample-ad
اس مضمون میں راقم ایک ٹیکنک سے قارئین کو آگاہ کرنا چاہتا ہے۔جس کے ذریعہ آپ اپنے بچوں کی موبائل (اسمارٹ فون) نیز انٹرنیٹ کی سرگرمیوں کی نگرانی کر سکتے ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

ہیکل کی پہلی تعمیر کے دوران ہی حضرت سلیمان علیہ السلام اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ لیکن جنات کو پتہ نہ چل سکا اور انہوں نے ہیکل کی تعمیر مکمل کردی۔ یہ واقعہ آپ نے ۔۔۔ مزید پڑھیں

جب آپ آئی فون کو گہرائی میں دیکھتے ہیں تو پھر اس کی داستان زیادہ دلچسپ ہے۔ سٹیو جوبز یا ان کے پارٹنر سٹیو ووزنیاک اور بعد میں آنے والے ٹم کک یا پھر اس کے ڈیزائنر ۔۔۔ مزید پڑھیں

اس آرٹیکل میں فون چارج کرتے ہوئے عام کی جانے والی چند غلطیوں کو جن کی ہم پروا نہیں کرتے تحریر میں لایا جارہا ہے، یہ غلطیاں ہمارےموبائلز کے شدید نقصان پہنچاتی ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

علامہ شامی نے مردوں اور عورتوں کی نماز میں 26 فرق لکھے ہیں وہ درج ذیل ہیں۔عورتوں کو نماز شروع کرنے سے پہلے اس بات کا اطمینان کرلینا چاہیے کہ ان کے چہرے ۔۔۔ مزید پڑھیں

اس آرٹیکل میں تاریخ کے 5 ٹاپ وائرس اور اُن کو بنانے والوں کا تعارف شامل کیا جارہا ہے جن کے وائرس پروگرامز نے مائیکروسافٹ سمیت دیگر سافٹ وئیر بنانے والوں کو ۔۔۔ مزید پڑھیں