چہرے کے کیل مہاسوں سے جان چھڑائیں؟

چہرے پر خاص طور پر رخساروں پر نوکدار کیل نکل آتے ہیں جو کہ سخت ہوتے ہیں جب یہ پک جاتے ہیں تو ہلکا سا دبانے پر نکل آتے ہیں لیکن انہیں خود ہاتھوں سے دبا کر نہیں نکالنا چائیے ایسا کرنے پر چہرے پر نشان چھوڑ جاتے ہیں ۔
کیل مہاسوں کا دیسی علاج:
-مولی کے پانی کو چہرے پر لگانے سے بھی کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔
-چھوہارے کی گھٹلی کو سرکہ میں شامل کر کے چہرے پر لگانے سے بھی کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے ۔
-کیلے کو پیس کر تھوڑے سے خربوزے کے بیجوں کے مغز پیس کر شامل کر دیں۔یہ آمیزہ کیل مہاسوں پر لگائیں ۔
-کالی مرچ کو مٹی کے گھڑے پر رگڑ کر لگائیں۔
-شکر یا عناب کا شربت نہار منہ پی لیا کریں انشاءللہ کیل مہاسوں جا خاتمہ ہو گا ۔
-کیل مہاسوں پر کڑوے بادام پیس کر لگانے سے کافی فرق پڑتا ہے۔-چائے کے درخت سے اضافی شحمی رطوبت مردہ جلد کے طور پر کاٹتا ہے۔ یہ ایک سالویٹس کے طور پر کام کرتا ہے یہ بھی اینٹی بکٹیریل کی خصوصیات میں شامل ہیں یہ اینٹی بکٹیریل کو پھیلنے سے روکتا ہے۔
-ایلوویرا خود دیگر بیماریوں کے علاج کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے۔ ایلوویرا کے پلانٹ میں جیل کی طرح مستقل مزاجی پائی جاتی ہےیہ ایک قدرتی پلانٹ ہے۔ اگر آپ اپنے اسٹور میں جیل ڈھونڈنے جارہے ہیں تو کم رقم کے استعمال سے اسے ڈھونڈ سکتے ہیں۔ ایلوویرا میں اینٹی بکٹیریا کی خصوصیات پائی جاتی ہیں آپ ان کو سوزش، لالی اور سوجن کم کرنے کیلئے استعمال کرسکتے ہیں۔ایلوویرا کا کاجل بنا لیں یا اسے تازہ توڑ کر اس کا سخت چھلکا اتار کر اس کے اندر موجود سفید جیل سےچہرے اپنے چہرے پر مساج کریں۔
-سیب کے سرکے کا ایک حصہ پانی کے تین حصوں میں ملائیں اور اسے ایکنی سے متاثرہ جلد پر لگائیں، 20 سیکنڈ تک لگا رہنے دیں، اس کے بعد چہرہ صاف اور ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔سیب کے سرکے میں ’سوسینکس ایسڈ ‘ پایا جاتا ہے جو سوجن میں آرام دیتا ہے جبکہ ’لیکٹیک ایسڈ ‘ کیل مہاسوں سے چہرے پر پڑنے والے ضدی داغ دھبوں کو دنوں میں کم کرتا ہے۔

-ہر گھر کے کچن میں چینی اور دہی موجود ہوتا ہے، کیل مہاسوں سے چھٹکارہ پانے کے لیے ایک کھانے کا چمچ چینی لیں اب اس میں 2 کھانے کے چمچ دہی ملائیں، اس اسکرب کو اب اپنے چہرے پر 3 سے 4 منٹ لگائیں اور بعد میں نرم ہاتھوں سے مساج کر کے کسی اچھے فیس واش سے دھو لیں۔اس  سے آپ کے چہرے سے مردہ خلیات ’ ڈیڈ اسکن ‘ کے خاتمے سمیت گندگی اور اضافی آئل بھی صاف ہو جائے گا۔اس اسکرب کا استعمال ہفتے میں صرف دو بار کریں ۔
-وٹامن سی سے بھر پور پھل لیموں اور کینو کے رس کو ہم وزن ملائیں، اب اس محلول کو ایکنی سے متاثرہ اسکن پر لگائیں، 10 سے 15 منٹ لگا رہنے دیں، اس کے بعد چہرہ ٹھنڈے پانی سے دھو لیں ۔ایکنی کے خاتمے کے لیے سیٹرس ماسک نہایت کار آمد ہے، اس کے بہترین نتائج کے لیے ہفتے میں دو بار لگائیں، سیٹرس ماسک کے فوائد سے آ پ خود بھی حیران ہو جائیں گے ۔
بارش کے بعد ہوا ميں پانی کے تیرتے ہوئے ننھے ننھے کروی (گیند نما Spherical) قطروں پر جب سورج کی سفید روشنی پڑتی ہے تو سات رنگوں میں بکھر جاتی ہے جسے دھنک یا۔۔۔ مزید پڑھیں

آج ہم وٹامن ای کے ان حیران کن فوائد اوراستعمالات کے بارے میں بتائیں گے، جن کے بارے میں آپ نے کبھی بھی نہیں سناہوگا۔وٹامن ای کومختلف اشیاے کے ساتھ۔۔۔ مزید پڑھیں

ملک و ملت کا نام روشن کرنے والوں کا نام روشن رکھنا زندہ قوموں کا شیوہ رہا ہے۔ ہم بحیثیتِ پاکستانی اپنے فرزندِ ملت ڈاکٹر عبدالسلام کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

کچھ کھانے ایسے ہیں جنہیں دوسرے کھانوں میں شامل کر کے کھایا جائے تو وہ ہمارے نظام انہظام پر اچھے اثرات مرتب نہیں کرتے اور بعض دفعہ ہمیں بیمار بھی کر دیتے ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

دنیا میں چند عمارات ایسی بھی ہیں جن کی تعمیر پر ایک شاہانہ بجٹ خرچ کیا گیا ہے جس کے ساتھ ہی انہیں دنیا کی مہنگی ترین عمارات ہونے کا اعزاز حاصل ہوچکا ہے۔۔۔ مزید پڑھیں

ایک دن نائی نے بادشاہ سے عرض کیا،حضور آپ وزیر کی جگہ مجھے وزیر کیوں نہیں بنا دیتے۔ بادشاہ نے مسکرا کر حجام کی طرف دیکھا اور اس سے کہا،ٹھیک ہے لیکن پہلے تم۔۔۔ مزید پڑھیں

یہ تاریخ کا پہلا واقعہ تھا کہ کسی ہندو کی چتا کو آگ نہ لگنے کی وجہ سے شمشان گھاٹ میں ہی دفنا دیا گیا ۔ایک ہندو احترام قران میں اس دنیا کی آگ سے محفوظ رہا ہم اس کتاب پر۔۔۔ مزید پڑھیں

یہ ایک مفلس غریب الوطن کے عزم و ہمت کی انوکھی داستان ہے جو ثابت کرتی ہے کہ آپ ڈٹے رہیں، محنت کرتے رہیں تو بالآخر کامیابی آپ کے قدم چومتی ہے۔۔۔ مزید پڑھیں

برہنہ حالت میں کبھی خود کو آئینے میں مت دیکھیں کیونکہ اس طرح جن آپ پر عاشق ہو سکتے ہیں اور آپ کے ساتھ تعلق کی کوشش کر سکتے ہیں۔ ایسی صورت میں اور کوئی بھی ۔۔۔ مزید پڑھیں

جوزف سوان اور تھامس ایڈیسن نے 1870 کی دہائی میں بجلی کا بلب بنایا۔ اس سے چند برس بعد ایڈیسن نے بجلی بنانے کے سٹیشن نیویارک میں پرل سٹریٹ اور لندن میں ۔۔۔ مزید پڑھیں

انسان نے سونا 8,000 سال قبل دریافت کر لیا تھا۔ 750 سال قبل از مسیح تک یعنی سونے کی دریافت کے سوا پانچ ہزار سال بعد تک انسان صرف سات دھاتوں سے واقف تھا ۔۔۔ مزید پڑھیں

سورہ کہف کی تلاوت فتنے دجال سے نجات کا باعث ہے ۔ خروج دجال قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک ہے اور فتنہ دجال زمانے کے شروفتن میں سب سے بڑا فتنہ ہے مکہ مکرمہ۔۔۔ مزید پڑھیں