اکثر افراد صبح اٹھنے کے بعد تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں اس کی وجہ آسٹریلو ی ڈاکٹر نے حل کر دی ہے ۔ انٹرنیشنل ویٹ سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر کارمیل ہیر نگٹن نے کہا ہے کہ اگر آپ 8گھنٹے کی نیند کرنے کے بعد بھی صبح اٹھتے وقت تھکن کا شکار ہیں تو یقیناً آپ یہ کام بالکل غلط کر رہے ہیں ۔وہ غلطی یہ ہے کہ آپ کے صبح اٹھنے کا وقت صحیح نہیں ہے ۔آسان لفظوں میں آپ اپنے اٹھنے کا ٹائم مقرر نہ کرنا ہے۔
جو لوگ ہرروزانہ مختلف اوقات پر اٹھتے ہیں ان کے جسم کا نظام بگڑ جاتا ہے جس کی وجہ سے آپ 8گھنٹے کی طویل نیند بھی آپ کو تازہ دم نہیں کر پاتیں ۔ ڈاکٹر کارمیل کے مطابق باڈی کلاک کو نظم و ضبط میں رکھنے کے لیے لازم ہے کہ آپ صبح اٹھنے کا ایک وقت معین کریں اور ہر حال میں اس کی پابندی کریں ۔ اکثرلوگوں کو نہیں پتہ ہوتا کہ ان کے صبح اٹھنے کا وقت ان کے سونے کے وقت پر اثر انداز کرتا ہے ۔
لہٰذا آپ کو چاہیے کہ اٹھنے کا ایک وقت معین کریں اور رات کو سونے کے وقت سے کم از کم تین گھنٹے پہلے کسی بھی طرح کی سکرین ، موبائل فون وغیرہ، پر نظریں جمانا ترک کر دیں۔ایسا کرنے سے نہ صرف آپ کو بہترین نیند آئے گی بلکہ آپ صبح مقرر کردہ وقت پر اٹھنے میں کامیاب ہو جائیں گے اور تھکاوٹ سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی ۔
بریکنک
- Beauty Tipsچہرے کی ضدی چھائیاں ختم کرنے کا آسان ٹوٹکہ
- Healthناف اُترنےکی چند علامات اور آسان قدرتی علاج
- Animals & Birdsمچھر کی جسمانی تفصیلات اور سائنسی انکشافات
- Foodsکالی مرچ: تعارف اور حیرت انگیزطبی فوائد
- Interesting/Strangeدلچسپ وانمول قرآنی معلومات کاخزانہ
- Fun/Humourتلخ حقائق :جوکوئی بھی آپکو کبھی نہیں بتائےگا!
- Fruits And Importanceروغن زیتون کے ناقابل یقین فوائداور علاج
- Interesting/Strangeبار کوڈکی دریافت اورچنددلچسپ حقائق
- Healthپیشاب کی نالی کا انفیکشن ،وجوہات اورگھریلو علاج
- Foodsروزانہ کھیرا کھانا جسم پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟
- Read Moreعادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں۔لیکن کیسے؟
- Lifestyle📱 بچوں کے موبائل کی نگرانی کیسےکی جائے؟
- Islamicہیکل سلیمانی اور قوم اسرائیل کا وجوداورشازشیں
- Interesting/Strangeدنیا کےخفیہ مقامات جو گوگل نقشےپرنہیں دکھاتا
- Read Moreآئی فون کی ایجاد کیوں اورکیسے ممکن ہوئی؟