Logo
  • صفحہ اوّل
  • خبریں
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • کھیل
  • لائف سٹائل
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ/عجیب
    • زمین اورآسمان
    • جانور اور پرندے
    • پودوں کے حقائق
  • صحت اورعلاج
    • مردوں کےمسائل
    • عورتوں کے مسائل
    • بیوٹی ٹپس
  • غذائیں
    • سبزیوں کی معلومات
    • پھلوں کی معلومات
    • خشک میوہ جات
    • دیگرغذائیں
  • پکوان
    • میٹھے پکوان
    • نمکین پکوان
    • مشروبات
  • اِسلامی مواد
    • اِسلامی واقعات
    • شرعی مسائل
  • طنزومزاح
    • کہانیاں

Follow Us

Follow us on Facebook Follow us on Twitter

Calendar

April 2021
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
« Mar    

Meta

  • Log in
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org
Logo
  • Share on Facebook
  • Share on Twitter
  • Share on Google+
Logo
  • صفحہ اوّل
  • خبریں
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • کھیل
  • لائف سٹائل
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ/عجیب
    • زمین اورآسمان
    • جانور اور پرندے
    • پودوں کے حقائق
  • صحت اورعلاج
    • مردوں کےمسائل
    • عورتوں کے مسائل
    • بیوٹی ٹپس
  • غذائیں
    • سبزیوں کی معلومات
    • پھلوں کی معلومات
    • خشک میوہ جات
    • دیگرغذائیں
  • پکوان
    • میٹھے پکوان
    • نمکین پکوان
    • مشروبات
  • اِسلامی مواد
    • اِسلامی واقعات
    • شرعی مسائل
  • طنزومزاح
    • کہانیاں

بریکنک

  • Islamicایک ہندو کی لاش کو دفن کرنےکاعجیب واقعہ
  • Read Moreواٹس ایپ کے موجد “جین کوم کی کہانی”
  • Earth & Skyقوس قزح کے دلچسپ حقائق جوآپ نہیں جانتے!
  • Beauty Tipsوٹامن ای کیپسول کے دس فائدے 💊💊
  • Read More,, سرمایہ پاکستان ڈاکٹر عبدالسلام،،
  • Healthکونسے کھانے اکٹھے ہرگز نہیں کھانے چاہییں؟
  • Islamicجنات سےحفاظت کیلئے کیااحتیاط کرنی چاہیے؟
  • Earth & Skyدنیا کی مہنگی ترین عمارات کونسی اورکہاں پر ہیں؟
  • Read Moreمراثی اورعقل مندبادشاہ کی مزاحیہ کہانی
  • Fun/Humourمستقبل میں پیزا آرڈر کرناشاید ایسا ہوگا؟
  • Science & Techبجلی کی مشین (ڈائنامو)بھاپ سے بجلی تک کا سفر
  • Dry Fruitsاخروٹ کا استعمال کن بیماریوں سےبچاتاہے؟
  • Foodsسیب کھائیں اور بیشمار بیماریوں سےجان چھڑائیں
  • Healthمچھلی کے تیل کے کیپسول اورصحت پراثرات
  • Animals & Birdsسیکرٹری پرندہ (سانپوں کا سب سےبڑا شوقین)
  • Healthمنہ کی بدبو ختم کرنےکےآسان ترین طریقے
  • Healthکونسی عادتیں صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں؟
  • Foodsمیتھی موسم سرما کی سستی سبزی اور مہنگے فائدے
  • Storiesغازی ارطغرل کون تھا؟پڑھیں مکمل تاریخ
  • Earth & Skyدھاتوں کی تاریخ اوران سےجڑےدلچسپ حقائق
  • Foodsلیموں کے چھلکوں کوہرگزنہ پھینکیں۔کیونکہ؟
  • Interesting/Strangeناف کےدلچسپ حقائق اورانسانی شخصیت پراثرات
  • Fun/Humourسسرال میں سکون سے رہنے کے چندخفیہ طریقے
  • Healthڈسپرین کے انتہائی دلچسپ اور انوکھے فائدے
  • Fruits And Importanceچقندرصحت کاخزانہ اور بیماریوں کی دشمن کیوں؟

ایزی پیسہ+جازکیش آفرز جائز ہیں کہ نہیں؟

  • Urdu Posts
ایزی پیسہ اکاؤنٹ +جازکیش” ایک ایسی سہولت ہے جس میں آپ اپنی جمع کردہ رقوم سے کئی قسم کی سہولیات حاصل کرسکتے ہیں، مثلاً: بلوں کی ادائیگی، یا رقوم کا تبادلہ، موبائل وغیرہ میں بیلنس کا استعمال وغیرہ ۔ نیز تحقیق کرنے پر یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ان کی پشت پر ایک بینک ہوتا ہے، “telenor micro-financing bank “، یہ بھی ایک قسم کا بینک ہی ہے کہ جس میں عام طور پر چھوٹے سرمایہ داروں کی رقوم سود پر رکھی جاتی ہیں اور اس میں سے چھوٹے کاروباروں کے لیے سود پر قرض بھی دیا جاتا ہے۔
اس کی فقہی حیثیت یہ ہے کہ اس اکاؤنٹ میں جمع کردہ رقم قرض ہے، اور چوں کہ قرض دے کر اس سے کسی بھی قسم کا نفع اٹھانا جائز نہیں ہے؛ اس لیے اس قرض کے بدلے کمپنی کی طرف سے دی جانے والی سہولیات وصول کرنا اور ان کا استعمال کرنا جائز نہیں ہے، لہذا کمپنی اکاؤنٹ ہولڈر کو اس مخصوص رقم جمع کرانے کی شرط پر یومیہ فری منٹس اور میسیجز وغیرہ کی سہولت فراہم کرتی ہے یا رقم کی منتقلی پر ڈسکاؤنٹ وغیرہ دیتی ہے یا ایزی لوڈ پر کیش بیک دیتی ہے تو ان کا استعمال جائز نہیں ہوگا۔
اس لیے کہ اس اکاؤنٹ میں رقم رکھوانا درحقیقت قرض ہے، اور قرض دینا تو فی نفسہ جائز ہے، لیکن کمپنی اس پر جو مشروط منافع دیتی ہے، یہ شرعاً ناجائز ہے؛ اس لیے کہ قرض پر شرط لگا کر نفع کے لین دین کو نبی کریم ﷺ نے سود قرار دیا ہے۔ (مصنف بن أبی شیبہ، رقم:۲۰۶۹۰ )
نیز چوں کہ اس صورت میں مذکورہ اکاؤنٹ کھلوانا ناجائز معاملے کےساتھ مشروط ہے ؛ اس لیے یہ اکاؤنٹ کھلوانا یا کھولنا بھی جائز نہیں ہوگا۔
اگر کوئی ’’ایزی پیسہ اکاؤنٹ‘‘ کھلواچکاہو تو اس کے لیے یہ حکم ہے کہ وہ جلد از جلد مذکورہ اکاؤنٹ ختم کروائے اور صرف اپنی جمع کردہ رقم واپس لے سکتاہے، یا صرف جمع کردہ رقم کے برابر استفادہ کرسکتاہے، اس رقم پر ملنے والے اضافی فوائد حاصل کرنا اس کے لیے جائز نہیں ہوں گے۔
اور اگر کوئی کمپنی ایزی پیسہ اکاؤنٹ کھلوانے کو اس ناجائز معاملہ کے ساتھ مشروط نہ کرے، یعنی مخصوص رقم رکھوانے کی شرط کے بغیر ہی کھولا جائے، یا کمپنی نے از خود کھول دیا ہو تو پھر رقم کی منتقلی، بلوں کی ادائیگی اور دیگر اس طرح کے کاموں کےلیے اس اکاؤنٹ کا استعمال جائز ہوگا، اب اس صورت میں اس اکاؤنٹ کے استعمال کی صورت میں اگر کوئی رعایت یا کیش بیک ملتا ہے تو اس کے حکم میں یہ تفصیل ہوگی کہ اگر وہ کیش بیک اور رعایت اسی کمپنی کی طرف سے مل رہا ہے تو یہ ان کی طرف سے تبرع ہوگا۔
اور اس کا استعمال جائز ہوگا، اور اگر یہ رعایت اس کی پشت پر موجود بینک کی طرف سے مل رہا ہے تو پھر اس رعایت کا استعمال جائز نہیں ہوگا، اس بارے میں معلومات کرلی جائیں، اور جب تک معلومات نہ ہوں ان کیش بیک اور سہولیات کے استعمال سے احتیاط کی جائے۔
اور اگر کوئی کمپنی ایزی پیسہ اکاؤنٹ کھلوانے کو مخصوص رقم جمع کرانے سے بھی مشروط نہ کرے، اور رقم جمع کرنے پر اضافی رقم یا سہولیات وغیرہ بھی نہ دے، بلکہ رقوم کی منتقلی، بلوں کی ادائیگی یا لوڈ کرنے کی حد تک سہولیات ہوں تو ایسا اکاؤنٹ کھلوانا اور اس سے استفادہ کرنا جائز ہوگا۔
باقی جہاں تک یہ بات ہے کہ کمپنی ان پچاس منٹ اور ایم بیز پر کچھ پیسےچارجز کاٹتی ہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ عام طور پر پچاس فری منٹس اور 50 ایم بی انٹرنیٹ کی قیمت اتنے کم پیسے نہیں ہوتی، (عموماً ایزی پیسہ اکاونٹ کی صورت میں کمپنی ان سہولیات پر پندرہ پیسہ چارج کرتی ہے) بلکہ ان کی قیمت زیادہ ہوتی ہے، ایزی پیسہ والوں نے ان کی قیمت اس ہزار روپے رکھنے کی وجہ سے کم رکھی ہے،۔
یہی وجہ ہے کہ اگر صارف اکاؤنٹ میں ہزار روپے نہ رکھوائے تو مذکورہ فری منٹس اور انٹرنیٹ ایم بی اتنے کم معاوضہ پر نہیں دیے جاتے۔ اور جو ہزار روپے رکھے جاتے ہیں ان کی حیثیت قرض کی ہے اور قرض پر کسی بھی قسم کا مشروط نفع سود ہے، لہذا مذکورہ صورت جائز نہیں ہے۔
“فتاوی شامی” میں ہے:
“وفي الأشباه: كل قرض جر نفعاًحرام، فكره للمرتهن سكنى المرهونة بإذن الراهن”. (5/166، مطلب کل قرض جر نفعا، ط: سعید)
قوس قزح کے دلچسپ حقائق جوآپ نہیں جانتے!
بارش کے بعد ہوا ميں پانی کے تیرتے ہوئے ننھے ننھے کروی (گیند نما Spherical) قطروں پر جب سورج کی سفید روشنی پڑتی ہے تو سات رنگوں میں بکھر جاتی ہے جسے دھنک یا۔۔۔ مزید پڑھیں

وٹامن ای کیپسول کے دس فائدے 💊💊
آج ہم وٹامن ای کے ان حیران کن فوائد اوراستعمالات کے بارے میں بتائیں گے، جن کے بارے میں آپ نے کبھی بھی نہیں سناہوگا۔وٹامن ای کومختلف اشیاے کے ساتھ۔۔۔ مزید پڑھیں

,, سرمایہ پاکستان ڈاکٹر عبدالسلام،،
ملک و ملت کا نام روشن کرنے والوں کا نام روشن رکھنا زندہ قوموں کا شیوہ رہا ہے۔ ہم بحیثیتِ پاکستانی اپنے فرزندِ ملت ڈاکٹر عبدالسلام کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

کونسے کھانے اکٹھے ہرگز نہیں کھانے چاہییں؟
کچھ کھانے ایسے ہیں جنہیں دوسرے کھانوں میں شامل کر کے کھایا جائے تو وہ ہمارے نظام انہظام پر اچھے اثرات مرتب نہیں کرتے اور بعض دفعہ ہمیں بیمار بھی کر دیتے ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

دنیا کی مہنگی ترین عمارات کونسی اورکہاں پر ہیں؟
دنیا میں چند عمارات ایسی بھی ہیں جن کی تعمیر پر ایک شاہانہ بجٹ خرچ کیا گیا ہے جس کے ساتھ ہی انہیں دنیا کی مہنگی ترین عمارات ہونے کا اعزاز حاصل ہوچکا ہے۔۔۔ مزید پڑھیں

مراثی اورعقل مندبادشاہ کی مزاحیہ کہانی
ایک دن نائی نے بادشاہ سے عرض کیا،حضور آپ وزیر کی جگہ مجھے وزیر کیوں نہیں بنا دیتے۔ بادشاہ نے مسکرا کر حجام کی طرف دیکھا اور اس سے کہا،ٹھیک ہے لیکن پہلے تم۔۔۔ مزید پڑھیں

ایک ہندو کی لاش کو دفن کرنےکاعجیب واقعہ
یہ تاریخ کا پہلا واقعہ تھا کہ کسی ہندو کی چتا کو آگ نہ لگنے کی وجہ سے شمشان گھاٹ میں ہی دفنا دیا گیا ۔ایک ہندو احترام قران میں اس دنیا کی آگ سے محفوظ رہا ہم اس کتاب پر۔۔۔ مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے موجد “جین کوم کی کہانی”
یہ ایک مفلس غریب الوطن کے عزم و ہمت کی انوکھی داستان ہے جو ثابت کرتی ہے کہ آپ ڈٹے رہیں، محنت کرتے رہیں تو بالآخر کامیابی آپ کے قدم چومتی ہے۔۔۔ مزید پڑھیں

جنات سےحفاظت کیلئے کیااحتیاط کرنی چاہیے؟
برہنہ حالت میں کبھی خود کو آئینے میں مت دیکھیں کیونکہ اس طرح جن آپ پر عاشق ہو سکتے ہیں اور آپ کے ساتھ تعلق کی کوشش کر سکتے ہیں۔ ایسی صورت میں اور کوئی بھی ۔۔۔ مزید پڑھیں

بجلی کی مشین (ڈائنامو)بھاپ سے بجلی تک کا سفر
جوزف سوان اور تھامس ایڈیسن نے 1870 کی دہائی میں بجلی کا بلب بنایا۔ اس سے چند برس بعد ایڈیسن نے بجلی بنانے کے سٹیشن نیویارک میں پرل سٹریٹ اور لندن میں ۔۔۔ مزید پڑھیں

دھاتوں کی تاریخ اوران سےجڑےدلچسپ حقائق
انسان نے سونا 8,000 سال قبل دریافت کر لیا تھا۔ 750 سال قبل از مسیح تک یعنی سونے کی دریافت کے سوا پانچ ہزار سال بعد تک انسان صرف سات دھاتوں سے واقف تھا ۔۔۔ مزید پڑھیں

سورہ کہف پڑھنے کی فضیلت اور بےشمارفوائد
سورہ کہف کی تلاوت فتنے دجال سے نجات کا باعث ہے ۔ خروج دجال قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک ہے اور فتنہ دجال زمانے کے شروفتن میں سب سے بڑا فتنہ ہے مکہ مکرمہ۔۔۔ مزید پڑھیں

Follow Us

Follow us on Facebook Follow us on Twitter

Calendar

April 2021
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
« Mar    

Meta

  • Log in
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

رابطہ کیجیئے

support@urduposts.com

complaint@urduposts.com 

اہم لنکس

  • Privacy Policy
  • Terms & Conditions
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer

جُملہ حقوق

   اس ویب سائٹ پرپیش کردہ کچھ مضامین تیسرے فریق کے مصنفین فراہم کرتے ہیں۔اشاعت ونشریات کےجُملہ حقوق بحقِ مالکان محفوظ ہیں۔کسی بھی شکایت کی صورت میں دیے گئےایڈریس پر رابطہ کریں۔شکریہ

Back to top.
  • Privacy Policy
  • Terms & Conditions
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
error _ 0x1_selection_failed