ڈسپرین کے انتہائی دلچسپ اور انوکھے فائدے

ڈسپرین یا اسپرین کی دریافت جرمنی کے کیمیسٹ فلیکس حوف مین نے 1890 میں کی تھی جسے معمولی اور درمیانی نوعیت کی دردوں کے لیے اور خون کو پتلا رکھنے وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، لیکن اس آرٹیکل میں ہم ڈسپرین کے چند ایسے ٹوٹکے شامل کر رہے ہیں جن کا میڈیکل سائنس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور جن کے بارے میں جاننا خواتین کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے۔
:پسینے کے داغ
عام طور پر زیادہ پسینہ آنے سے یا پسینے کی بدبو سے بچنے کے لیے کپڑوں پر زیادہ ڈیوڈورینٹ استعمال کرنے سے کپڑوں پرسفید رنگ کے پیچ بن جاتے ہیں جنکو ختم کرنے کے لیے ڈسپرین انہتائی مدد گار ثابت ہوتی ہے، ایک گرم پانی کے ٹب میں 4 گولیاں ڈسپرین کی حل کرکے اس میں کپڑے بھگو دیں اور ایک گھنٹہ تک بھیگے رہنے دیں اور ایک گھنٹے کے بعد نکال کر عام طریقے سے دھو لیں داغ آسانی سے ختم ہو جائیں گے۔
چہرے کی صفائی کے لیے:
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے چہرے کی جلد نرم و ملائم اور چمکدار ہوجائے تو 2 گولی ڈسپرین تھوڑے سے لیموں کے جُوس اور بیکینگ سوڈے میں مکس کر کےپیسٹ بنا لیں اور اس پیسٹ کو چہرے پر گول گول مساج کریں اور پھر 20 منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر تازہ پانی سے دھو لیں۔یہ آپ کے چہرے کی جلد کو صاف سُتھرا اور جاذب نظر بنائے گا، آپ اس طریقے سے مہینے میں 2 دفعہ چہرا صاف کر سکتی ہیں۔
غیر ضروری بالوں کے لیے:
ڈسپرین جسم کے غیر ضروری بال اُتارنے کے لیے بھی انتہائی کارآمد ہے، 3 گولیاں ڈسپرین پیس کر تھوڑے گرم پانی میں مکس کر لیں اور پھر اس مکسچر کو بالوں پر اچھی طرح مل دیں اور پھر 10 منٹ تک لگا رہنے دیں اور بعد میں اچھی طرح ٹھنڈے پانی سے دھو دیں اور اس عمل کو ہفتے میں 3 دفعہ ایک مہینے کے لیے استعمال کریں۔
چمکدار ہونٹوں کے لیے:
تھوڑا سا شہد براؤن چینی اور ایک گولی ڈسپرین مکس کر کے ہونٹوں پر مل لیں اور پندراں منٹ کے بعد ہونٹ اچھی طرح دھو دیں اور اس عمل کو مہینے میں 2 دفعہ دہرائیں۔
پاؤں کے لیے:
دن بھر کی تھکن سب سے زیادہ پاؤں ہی محسوس کرتے ہیں پاؤں کی صفائی اور تھکن اُتارنے کے لیے 4 گولی ڈسپرین پیس کر اس میں تھوڑا لیمن جُوس شامل کریں اور اس مکسچر کو دونوں پاؤں پر اچھی طرح مساج کریں اور 10 منٹ کے بعد کسی خشک کپڑے سے صاف کریں اور بعد میں پاؤں پر جھاویں کا استعمال کریں اور پاؤں دھو دیں۔
چہرہ ٹون کرنے کے لیے:
2گولی ڈسپرین پیس کر اس میں تھوڑا سیب کا سرکہ مکس کرکے پیسٹ بنا لیں اور اس پیسٹ کو چہرے پر نرم ہاتھوں سے گول گول مساج کریں اس سے آپکا چہرہ شگفتہ اور ٹون ہوجائے گا اور اس عمل کو ہفتے میں 2 دفعہ استعمال کر سکتی ہیں۔
خشکی سکری بائے بائے:
سر کی خُشکی اور سکری کے خاتمے کے لیے اپنے ریگولر شیمپو میں 2 گولیاں ڈسپرین مکس کر کے اس سے سر کو شیمپو کریں اور شیمپو کو سر میں 5 منٹ لگا رہنے دیں یہ سر کی خُشکی اور سکری سے نجات کا باعث بنے گا، آپ اس عمل کو ہفتے میں 3 دفعہ ایک مہینہ تک استعمال کر سکتی ہیں۔
چہرے کی جھریوں کے لیے:
چہرے کے رینکل ختم کرنے کے لیے 4 گولیاں ڈسپرین پیس کر اس میں نیم گرم پانی شامل کر کے پیسٹ بنا لیں اور اس پیسٹ کو چہرے کی جھریوں پر ہفتے میں 2 دفعہ استعمال کریں۔
ڈیمج بالوں کے لیے:
صحت مند چمکدار بال حاصل کرنے کے لیے 4 سے 5 گولیاں ڈسپرین کی ایک کپ نیم گرم پانی میں مکس کرکے اسے بالوں پر لگائیں اور15 منٹ کے بعد بال اچھی طرح دھو لیں۔
پھولوں کو دیر تک تازہ رکھنے کے لیے:
پھول توڑنے کے بعد مُرجھا جاتے ہیں لیکن اگر آپ انہیں ڈنڈیوں سمیت پانی کی کسی بوتل میں بھگو دیں اور اس پانی میں ڈسپرین حل کر دیں تو آپ کے یہ پھول کافی لمبے عرصے تک تروتازہ رہیں گے اور خوبصورتی بکھیرتے رہیں گے۔
حشرات کے کاٹنے کیلئے:
حشرات مچھر وغیرہ کے کاٹنے کے نشان پر ڈسپرین ملنے سے سوزش اور خارش میں آرام ملتا ہے، ایک چمچ پانی میں ایک گولی ڈسپرین حل کر کے اس مکسچر کو متاثرہ جگہ پر استعمال کریں۔

بارش کے بعد ہوا ميں پانی کے تیرتے ہوئے ننھے ننھے کروی (گیند نما Spherical) قطروں پر جب سورج کی سفید روشنی پڑتی ہے تو سات رنگوں میں بکھر جاتی ہے جسے دھنک یا۔۔۔ مزید پڑھیں

آج ہم وٹامن ای کے ان حیران کن فوائد اوراستعمالات کے بارے میں بتائیں گے، جن کے بارے میں آپ نے کبھی بھی نہیں سناہوگا۔وٹامن ای کومختلف اشیاے کے ساتھ۔۔۔ مزید پڑھیں

ملک و ملت کا نام روشن کرنے والوں کا نام روشن رکھنا زندہ قوموں کا شیوہ رہا ہے۔ ہم بحیثیتِ پاکستانی اپنے فرزندِ ملت ڈاکٹر عبدالسلام کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

کچھ کھانے ایسے ہیں جنہیں دوسرے کھانوں میں شامل کر کے کھایا جائے تو وہ ہمارے نظام انہظام پر اچھے اثرات مرتب نہیں کرتے اور بعض دفعہ ہمیں بیمار بھی کر دیتے ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

دنیا میں چند عمارات ایسی بھی ہیں جن کی تعمیر پر ایک شاہانہ بجٹ خرچ کیا گیا ہے جس کے ساتھ ہی انہیں دنیا کی مہنگی ترین عمارات ہونے کا اعزاز حاصل ہوچکا ہے۔۔۔ مزید پڑھیں

ایک دن نائی نے بادشاہ سے عرض کیا،حضور آپ وزیر کی جگہ مجھے وزیر کیوں نہیں بنا دیتے۔ بادشاہ نے مسکرا کر حجام کی طرف دیکھا اور اس سے کہا،ٹھیک ہے لیکن پہلے تم۔۔۔ مزید پڑھیں

یہ تاریخ کا پہلا واقعہ تھا کہ کسی ہندو کی چتا کو آگ نہ لگنے کی وجہ سے شمشان گھاٹ میں ہی دفنا دیا گیا ۔ایک ہندو احترام قران میں اس دنیا کی آگ سے محفوظ رہا ہم اس کتاب پر۔۔۔ مزید پڑھیں

یہ ایک مفلس غریب الوطن کے عزم و ہمت کی انوکھی داستان ہے جو ثابت کرتی ہے کہ آپ ڈٹے رہیں، محنت کرتے رہیں تو بالآخر کامیابی آپ کے قدم چومتی ہے۔۔۔ مزید پڑھیں

برہنہ حالت میں کبھی خود کو آئینے میں مت دیکھیں کیونکہ اس طرح جن آپ پر عاشق ہو سکتے ہیں اور آپ کے ساتھ تعلق کی کوشش کر سکتے ہیں۔ ایسی صورت میں اور کوئی بھی ۔۔۔ مزید پڑھیں

جوزف سوان اور تھامس ایڈیسن نے 1870 کی دہائی میں بجلی کا بلب بنایا۔ اس سے چند برس بعد ایڈیسن نے بجلی بنانے کے سٹیشن نیویارک میں پرل سٹریٹ اور لندن میں ۔۔۔ مزید پڑھیں

انسان نے سونا 8,000 سال قبل دریافت کر لیا تھا۔ 750 سال قبل از مسیح تک یعنی سونے کی دریافت کے سوا پانچ ہزار سال بعد تک انسان صرف سات دھاتوں سے واقف تھا ۔۔۔ مزید پڑھیں

سورہ کہف کی تلاوت فتنے دجال سے نجات کا باعث ہے ۔ خروج دجال قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک ہے اور فتنہ دجال زمانے کے شروفتن میں سب سے بڑا فتنہ ہے مکہ مکرمہ۔۔۔ مزید پڑھیں