Health

This category is about the health topic. It include posts like, health, diseases, treatments, medicines, vaccines, side affects, health facilities etc...

وٹامن ای کیپسول کے دس فائدے 💊💊

آج ہم وٹامن ای کے ان حیران کن فوائد اوراستعمالات کے بارے میں بتائیں گے، جن کے بارے میں آپ نے کبھی بھی نہیں سناہوگا۔وٹامن ای کومختلف اشیاے کے ساتھ۔۔۔

Read More

کونسے کھانے اکٹھے ہرگز نہیں کھانے چاہییں؟

کچھ کھانے ایسے ہیں جنہیں دوسرے کھانوں میں شامل کر کے کھایا جائے تو وہ ہمارے نظام انہظام پر اچھے اثرات مرتب نہیں کرتے اور بعض دفعہ ہمیں بیمار بھی کر دیتے ہیں۔۔۔

Read More

اخروٹ کا استعمال کن بیماریوں سےبچاتاہے؟

اخروٹ خشک میوا جات کا بادشاہ ہے جس کا خشک میووں میں اور کوئی ثانی نہیں ۔اخروٹ فائبر، وٹامنز، منرلز، مُفید آئل کے خزانوں کے علاوہ بھی اپنے اندر بہت کچھ رکھتا ہے۔۔۔

Read More

مچھلی کے تیل کے کیپسول اورصحت پراثرات

اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کے حصول کا بہترین ذریعہ آئلی فش یعنی مچھلی کے تیل کا استعمال ہے۔مگر کیا مچھلی کے تیل کے کیپسول روزانہ کھانا اس حوالے سے فائدہ مند ثابت ہوتے ۔۔۔

Read More

منہ کی بدبو ختم کرنےکےآسان ترین طریقے

منہ سے بدبو آنا باعث شرمندگی ہے۔اس آرٹیکل میں منہ کی بدبو دُور کرنے کے چند آسان اور مزیدار طریقے ذکر کیے جائیں گے جن پر عمل کرکے آپ اس پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔۔۔۔

Read More

کونسی عادتیں صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں؟

آج ہم اپنی روز مرہ کی عادتوں میں سے ایسی خراب عادتوں کا ذکر کریں گے ،جنہیں تبدیل کرنے سے جہاں صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے وہاں کام کو دُرست طریقے سے ۔۔۔

Read More

ڈسپرین کے انتہائی دلچسپ اور انوکھے فائدے

اس آرٹیکل میں ہم ڈسپرین کے چند ایسے ٹوٹکے شامل کر رہے ہیں جنکا میڈیکل سائنس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور جن کے بارے میں جاننا خواتین کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے۔۔۔

Read More

چقندرصحت کاخزانہ اور بیماریوں کی دشمن کیوں؟

چقندر قبض کشا سبزی ہے۔ ورم دور کرتی اور گیس تحلیل کرتی ہے۔ جسم کو غذائیت بخشتی ہے۔ عام طور پر خواتین چقندر کو ابال کر اس کا پانی پھینک دیتی ہیں تاکہ اس کا کھاراپن ...

Read More

ناف اُترنےکی چند علامات اور آسان قدرتی علاج

طب یونانی کے مطابق زیادہ بھاری وزن کو غلط انداز میں اٹھانے کے سبب پیٹ پر اور کمر پر دباؤ پڑتا ہے ۔جس کے سبب ناف اپنی جگہ سے ٹل جاتی ہے۔ اور یہ اوپر یا نیچے کی جانب چلی جاتی ہے۔

Read More

روغن زیتون کے ناقابل یقین فوائداور علاج

زیتون کے روغن میں پکے ہوئے پکوان ،اچار یا مٹھائیاں ذائقے میں منفرد ہوتی ہے اور معدے پر گراں نہیں گزرتی، زیتون کا تیل صحت اور تندرستی پر مثبت اثرات مرتب ۔۔۔

Read More

پیشاب کی نالی کا انفیکشن ،وجوہات اورگھریلو علاج

پیشاب کی نالی میں انفیکشن ایک بہت تکلیف دہ عمل ہے ۔اس انفیکشن کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو کچن میں موجود ان 4 اشیاء کی چائے کا استعمال کریں اورتکلیف سے راحت پائیں۔۔۔

Read More

ایڑھیوں میں درد کی وجوہات اور آسان علاج

بعض افراد کو صبح بستر سے اٹھنے کے بعد جیسے ہی وہ قدم فرش پر رکھیں تو اسی لمحے ایڑھیوں میں شدید دردمحسوس ہوتاہے ۔ اسی طرح جاگنگ،یا دوسری کسی بھی سرگرمی کے۔۔۔

Read More

ناخن پر ‘نصف چاند’ کیوں ہوتے ہیں؟

ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں کے ناخنوں کو دیکھیں چاند کی طرح کے نشان نظر آئیں گے۔طبی زبان میں ناخنوں کی بنیاد پر نظر آنے والے اس نصف چاند کے نشان کو lunula۔۔۔

Read More

بال قبل ازوقت سفیدہونے کی وجوہات اور علاج

آج کل نوجوان جس پریشانی کا شکار ہو رہے ہیں ، وہ وقت سے بالوں کا سفید ہونا ہے۔ لڑکے ہوں یا لڑکیاں سب ہی اس مسئلے کا شکار ہیں ، وقت سے قبل بال سفید ہو جانے کی وجوہات۔۔۔

Read More

لونگ کےحیرت انگیز طبی فوائد

طبی مسائل کے حل کے لیے لونگ کے استعمال کی اہمیت کو آج جدید میڈیکل سائنس کے زریعے ثابت کیا جا رہا ہے ۔ آج کے اس آرٹیکل میں ہم لونگ کےحیرت انگیزفوائد کا۔۔۔

Read More

گل قندبنانے کاطریقہ اور صحت کیلئے فوائد

گلقند بنانا بہت ضروری ہے کیوں کہ گل قند نہ صرف آپ کے مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے بلکہ جلد کو سدا ترو تازہ ،جھریوں سے محفوظ اور اندرونی چمک دیتا ہے۔اوراسکےعلاوہ۔۔۔

Read More

چہرے کے کیل مہاسوں سے جان چھڑائیں؟

اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسےآپ اپنےروزمرہ استعمال کی گھریلو اشیاء کر استعمال کر کے اپنےچہرے کےضدی کیل مہاسوں سےآسانی سے جان چھڑوا سکتے ہیں۔۔۔

Read More

دودھ میں زعفران ملاکر پینے کےحیران کن فوائد

دودھ میں ہلدی ملا کر پینے کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا جو کہ کافی فائدہ مند بھی ہوتا ہے مگر کیا کبھی چٹکی بھر زعفران دودھ میں ملانے کے فوائد کے بارے میں سنا؟ ۔۔۔

Read More

جمائی میڈیکل سائنس اور اسلام کی نظر میں۔۔۔!

ہم میڈیکل سائنس کی رُو سے جانیں گے کہ ہم جمائی کیوں لیتے ہیں اور اسکا کیا مقصد ہے اور ساتھ ہی ساتھ یہ بھی جانیں گے کہ اسلام جمائی کے بارے میں کیا کہتا ہے۔۔۔

Read More

لیموں کواستعمال کرنے کے بےشمار فائدے

لیموں دل، دماغ اور جگر کے لیے صدیوں سے انتہائی مُفید سمجھا جاتا ہے اور لیموں پر ہونے والی جدید میڈیکل سائنس کی ریسرچز بھی لیموں کی اس قابلیت کو تسلیم کرتی ہیں۔۔۔

Read More

نہار منہ پانی پینے کے چند حیرت انگیز فائدے

اس آرٹیکل میں نہار منہ پانی پینے کی عادت اور اُس کے فوائد کو شامل کیا جارہا ہے تاکہ آپ بھی اس صحت مند عادت کو اپنائیں اور صحت مند اور چاک و چوبند نظر آئیں اور بہت سی۔۔۔

Read More

شہد سے جلد کو خوبصورت بنانے کے 7 طریقے

شہد کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا، اس کو کھانے سے جہاں ہر بیماری کے لیے شفا ہے وہاں اسے جلد پر لگانے سے بیشمار فائدے حاصل ہوتے ہیں، اس آرٹیکل میں شہد۔۔۔

Read More

کیا بارش کا پانی صحت کے لیے مُفید ہوتا ہے…؟

کیا آپ نے کبھی سوچا کے بارش کا پانی پینا صحت کے لیے مفید ہے یا نہیں؟، اس کا آسان جواب یہ ہے کہ ہوسکتا ہے بارش پانی صحت کے لیے مفید ہو اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ۔۔۔

Read More

چھلکااسپغول: احتیاط سے استعمال کریں

اگر اسپغول کے چھلکے کے نقصان کی بات کی جائے، تو اکثر ایسا ہوتا ہے کہ لوگ اسپغول کا چھلکا مسلسل استعمال کرتے رہتے ہیں۔ جس سے نقصان یہ ہوتا ہے کہ یہ دوسرےمسائل۔۔۔

Read More

چھلکااسپغول کے تحقیق شُدہ اورآزمودہ فائدے

اسپغول جلد حل ہوجانے والی ڈائٹری فائبر ہے ۔اس آرٹیکل میں ہم اسپغول کے چھلکے کے وہ فائدے ذکر کریں گے جنہیں میڈیکل سائنس تسلیم کرتی ہے اور تحقیقات ۔۔۔

Read More

دوران سفر چکروں اور متلی سےکیسےبچ سکتےہیں؟

کئی لوگوں کو بس یا کار یا پھر گھومتے جھولے میں بیٹھنے سے چکر اور متلی کا شکار ہوجاتے ہیں لیکن کچھ آسان ٹپس پر عمل کرکے اس سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ ڈاکٹرز کے۔۔۔

Read More

ایلوویرا کے چند آزمودہ، آسان اور کارآمد نسخے

طبیب حضرات ایلوویرا کو جادوئی پودا کہتے ہیں کیونکہ یہ پودا نہ موافق اور بنجر اور خشک زمین میں بھی اُگنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ذیل میں ایلوویرا کے چند آزمودہ، آسان اور۔۔۔

Read More

ایلوویرا: استعمال کرنے کے فائدے اور نقصانات

کوار گندل/ایلوویرا کا استعمال بہت سی پراڈکٹس میں ہوتا ہے جس میں مشروبات، جلد کو خوبصورت بنانے والے لوشنز، کاسمیٹیکس، اور معمولی زخموں کو بھرنے ۔۔۔

Read More

معدے کی جلن اور تیزابیت کا بہترین علاج

اس آرٹیکل میں ہم معدے کی جلن اور تیزابیت کی وجوہات جانیں گے اور اس بیماری کو بغیر دوائی کےقابو کرنے کے چند کارآمد طریقے ذکر کریں گے جو اس پریشانی کی ۔۔۔

Read More

انجیوپلاسٹی صرف وقتی سہاراہے۔احتیاط کریں!

ہم دل کے ان مریضوں میں اس غلط فہمی کو دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ انجیو پلاسٹی یا دل کے آپریشن کے بعد ان کا دل دوبارہ سے نیا ہو گیا ہے اور انہیں۔۔۔

Read More

یورک ایسڈکی علامات اور اسکاآسان علاج

خوراکی لحاظ سے غذائیں جو جسم میں پیورین پیدا کرتی ہیں جس سے کہ یورک ایسڈ جسم میں بنتا ہے۔ جیسے کھٹی، گوشت والی اور گہری سبز سبزیاں۔ اس کے علاوہ کینسر اور جنسی۔۔۔

Read More

کالے بھنے چنے میں چھپے صحت کے راز

کالے چنے کی خوبیاں تو بے شمار ہیں لیکن چند اہم خوبیاں ہیں جنھیں جان کر آپ اپنی روزمرہ خوراک میں بھنے چنے کااستعمال ضرور شروع کر دیں گے۔خواتین اگر بھنے ۔۔۔

Read More

جامن کے زبردست طبی فوائد اوراستعمالات

جن لوگوں کا مثانہ کمزور ہو رات کو خواب بد سے یا بغیر کسی خواب اختلام ہوجاتا ہو انکے جامن کی گٹھلی کا سفوف تین تین ماشہ صبح شام ہمرہ پانی سےلیں کمزوری دور ۔۔۔

Read More

سونے کے بعدتھکن آپکی غلطی ہے،لیکن کیسے؟

اگر آپ 8گھنٹے کی نیند کرنے کے بعد بھی صبح اٹھتے وقت تھکن کا شکار ہیں تو یقیناً آپ یہ کام بالکل غلط کر رہے ہیں ۔وہ غلطی یہ ہے کہ آپ کے صبح اٹھنے کا وقت صحیح نہیں۔۔۔

Read More

شوگر کنٹرول کرنے والا اسپیشل قہوہ

شوگر کنٹرول کرنے والا اسپیشل قہوہ ،اجزاءاوربنانے کا طریقہ، انشاء اللہ ناقابل یقین نتائج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے. اجزاء: ادرک چھوٹا ٹکڑاباریک کاٹ لیں.پھر اس میں۔۔۔

Read More