کشمش ایک قسم کے خشک میوہ جات ہیں جو انگور خشک ہونے پر بنتے ہیں۔ پوری دنیا کے لوگ انہیں کچا کھاتے ہیں ، انہیں بیکنگ میں بھی استعمال کرتے ہیں اور انہیں دوسرے مختلف طریقوں سے پکا دیتے ہیں۔ اردو میں کشمش کو “کشمش” کہا جاتا ہے۔ کشمش بہت آسان اور سوکھی چیز لگتی ہے لیکن در حقیقت یہ ہمارے لئے بادام جیسا فطرت کا ایک فائدہ مند تحفہ ہے۔ یہ چینی کا اچھا متبادل ہے۔ بہت سے طریقوں سے کشمش انسانی جسم کے لئے فائدہ مند ہے جیسے یہ عمل انہضام کے لئے اچھا ہے ، معدے اور قبض کے مسائل کو حل کریں ، تیزابیت کو کم کریں ، جسم کو وزن بڑھانے میں مدد فراہم کریں۔
1۔خون کی کمی دور:
تھوڑی سی کشمش لیں اور اسے رات کو ایک کپ پانی میں بھگو دیں صبح کھاکر دودھ پی لیا کریں اور پھر گالوں کی لالی چیک کریں۔ کشمش کو تو آپ نے دیکھا ہی ہوگا جو کہ انگور خشک کرکے بنائی جاتی ہے اور اس کی رنگت گولڈن ، سبزیا سیاہ ہو سکتی ہے۔ یہ مزیدار میوہ عام استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اگر اس کا روز استعمال کیا جائے تو آپ کیا فائدہ حاصل کرسکتے ہیں ؟ اگر نہیں تو ضرور جان لیں۔
2۔قبض سے نجات:
فائبر سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ کشمش میں ٹارٹارک ایسڈ بھی شامل ہوتا ہے جو ہلکے جلاب جیسا اثر دکھاتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق آدھا اونس کشمش روزانہ کا استعمال کرنے والے افراد کا نظام ہاضمہ دوگنا تیزی سے کام کرتا ہے۔
3۔خون کی کمی دور :
کشمش آئرن سے بھرپور میوہ ہے ، جو خون کی کمی دور کرنے کے لیے اہم ترین جز ہے ، کشمش کو آسانی سے دلیہ ، دہی یا کسی بھی میٹھی چیز میں شامل کرکے کھایا جاسکتا ہے بلکہ ویسے کھانا بھی منہ کا ذائقہ ہی بہتر کرتا ہے۔ تاہم ذیابیطس کے شکار افراد کویہ میوہ زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے یا ڈاکٹر کے مشورے سے ہی استعمال کریں۔
4۔بخار سے تحفظ :
کشمش میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس وائرل اور بیکٹیریا سے ہونے والے انفیکشن کے نتیجے میں بخارکے عارضے کا علاج بھی فراہم کرتے ہیں۔معدے کی تیزابیت ختم کرے۔
کشمش میں پوٹاشیم اور میگنیشیم ہوتا ہے جو کہ معدے کی تیزابیت میں کمی لاتے ہیں ، معدے میں تیزابیت کی شدت بڑھنے سے جلدی امراض ، جوڑوں کے امراض ، بالوں کے گرنا، امراض قلب اور کینسر تک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
5۔آنکھوں کی صحت بہتر :
کشمش میں موجود اجزائ: آنکھوں کو مضر فری ریڈیکلز سے ہونے والے نقصان سے تحفظ دیتے ہیں جبکہ عمر بڑھنے کے ساتھ پٹھوں کی کمزوری ، موتیا اور بینائی کی کمزوری سے تحفظ ملتا ہے۔ اس میوے میں موجود بیٹاکیروٹین ، وٹامن اے اور کیروٹین بھی بینائی کو بہتر بنانے میں مدددیتے ہیں۔
6۔جسمانی توانائی :
کاربوہائیڈریٹس اور قدرتی چینی کی بدولت یہ میوہ جسمانی توانائی کے لیے بھی اچھا ذریعہ ہے ، کشمش کا استعمال وٹامنز ، پروٹین اور دیگر غذائی اجزاء کو جسم میں موثر طریقے سے جذب ہونے میں بھی مدددیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ باڈی بلڈرز اور ایتھلیٹس کشمش کا استعمال عام کرتے ہیں۔
بریکنک
- Islamicایک ہندو کی لاش کو دفن کرنےکاعجیب واقعہ
- Read Moreواٹس ایپ کے موجد “جین کوم کی کہانی”
- Earth & Skyقوس قزح کے دلچسپ حقائق جوآپ نہیں جانتے!
- Beauty Tipsوٹامن ای کیپسول کے دس فائدے 💊💊
- Read More,, سرمایہ پاکستان ڈاکٹر عبدالسلام،،
- Healthکونسے کھانے اکٹھے ہرگز نہیں کھانے چاہییں؟
- Islamicجنات سےحفاظت کیلئے کیااحتیاط کرنی چاہیے؟
- Earth & Skyدنیا کی مہنگی ترین عمارات کونسی اورکہاں پر ہیں؟
- Read Moreمراثی اورعقل مندبادشاہ کی مزاحیہ کہانی
- Fun/Humourمستقبل میں پیزا آرڈر کرناشاید ایسا ہوگا؟
- Science & Techبجلی کی مشین (ڈائنامو)بھاپ سے بجلی تک کا سفر
- Dry Fruitsاخروٹ کا استعمال کن بیماریوں سےبچاتاہے؟
- Foodsسیب کھائیں اور بیشمار بیماریوں سےجان چھڑائیں
- Healthمچھلی کے تیل کے کیپسول اورصحت پراثرات
- Animals & Birdsسیکرٹری پرندہ (سانپوں کا سب سےبڑا شوقین)
- Healthمنہ کی بدبو ختم کرنےکےآسان ترین طریقے
- Healthکونسی عادتیں صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں؟
- Foodsمیتھی موسم سرما کی سستی سبزی اور مہنگے فائدے
- Storiesغازی ارطغرل کون تھا؟پڑھیں مکمل تاریخ
- Earth & Skyدھاتوں کی تاریخ اوران سےجڑےدلچسپ حقائق
- Foodsلیموں کے چھلکوں کوہرگزنہ پھینکیں۔کیونکہ؟
- Interesting/Strangeناف کےدلچسپ حقائق اورانسانی شخصیت پراثرات
- Fun/Humourسسرال میں سکون سے رہنے کے چندخفیہ طریقے
- Healthڈسپرین کے انتہائی دلچسپ اور انوکھے فائدے
- Fruits And Importanceچقندرصحت کاخزانہ اور بیماریوں کی دشمن کیوں؟