آپ اپنے جسم کو کتنا جانتے ہیں؟دلچسپ حقائق

sample-ad
آپ اپنے جسم کو کس حد تک جانتے ہیں؟ سائنسدانوں کے لیے انسانی جسم ارتقاﺀ سے ہی ایک حیرت انگیز تخلیق رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سائنسدان آج بھی مسلسل انسانی جسم میں پوشیدہ رازوں سے پردہ اٹھانے کے لیے اپنی تحقیق جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ہم یہاں آپ کو انسانی جسم سے متعلق چند ایسے ہی حقائق کے بتانے جارہے ہیں جن سے خود عام انسان بہت کم واقف ہوتے ہیں۔
1۔دانت انسانی جسم کا وہ واحد حصہ ہوتے ہیں جو اپنی مرمت آپ نہیں کرسکتے۔
2۔انسان کی پیدائش سے لے کر مرنے تک اس کی آنکھوں کا سائز ایک ہی رہتا ہے لیکن کان اور ناک ایک ایسے اعضا ہیں جن کے سائز میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔
3۔آپ کا دماغ دن کے مقابلے میں رات کے وقت زیادہ فعال ہوتا ہے اور اس میں اتنی توانائی ہوتی ہے جتنی کہ ایک دس واٹ کے بلب کو جلنے کے لیے چاہیے ہوتی ہے۔
4۔ایک حالیہ تحقیق کے مطابق آپ کی جسمانی پوزیشن آپ کی یادداشت پر اثرانداز ہوسکتی ہے۔ اور اس کا انحصار آپ کے اردگرد کے ماحول پر ہوتا ہے۔
5۔ہمارے کان میں پایا جانے والا earwax جسے ہم اکثر صاف کرنے کوشش کرتے ہیں کانوں کے لیے مفید ہوتا ہے- earwax کانوں کے لیے انتہائی ضروری ہے کیونکہ یہ ان کے لیے ڈھال کا کام کرتا ہے۔
6۔آپ کی ناک 50 ہزار اقسام کی خوشبو کو یاد رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔مزید برآن خواتین بو اور خوشبو کو مردوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر طور پر شناخت کرسکتی ہیں۔
7۔ہمارے دماغ میں پائے جانے والے نیورون ایک دوسرے سے مختلف انداز میں تعمیر ہوتے ہیں جبکہ ان میں معلومات بھی مختلف رفتار سے سفر کرتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہم کوئی بات جلدی یاد آجاتی ہے جبکہ کوئی بات دیر سے یاد آتی ہے۔
8۔ایک ذہین شخص کو زیادہ خواب آتے ہیں اور اس کی ذہانت ذہنی بیماری کے خلاف لڑنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے۔
9۔دماغ درد کے سگنلز پر صرف عملدرآمد کرتا ہے اور یہ خود کوئی درد محسوس نہیں کرتا۔
10۔ آنکھوں میں موجود توجہ مرکوز رکھنے والے مسلز ایک دن میں تقریباً ایک لاکھ بار حرکت کرتے ہیں۔
11۔صرف آدھے گھنٹے میں انسانی جسم سے اتنی گرمائش خارج ہوتی ہے جس سے باآسانی ایک گیلن پانی ابالا جاسکتا ہے۔
12۔جب آپ ہنستے ہیں تو آپ کے 17 پٹھوں پر اثر پڑتا ہے لیکن جب غصہ کرتے ہیں تو آپ کے 43 پٹھے متاثر ہوتے ہیں۔
13۔آپ کے جسم کا ڈھانچہ ہر دس سال میں خود ساختہ طور پر اپنی تجدید کرتا ہے- یعنی ہر ایک دہائی میں آپ کے جسم کو ایک نیا ڈھانچہ ملتا ہے-
👈 اگر دل اجازت دے تو آگے شئیر کروں. شکریہ
sample-ad
سسرال میں سکون سے رہنے کےلیے مندرجہ ذیل باتوں پر عمل کریں: 1.کان اور منہ دونوں بند رکھو .2. جہاں آپ سے مشورہ مانگا جائے بس وہیں مشورہ دیں فضول میں انکے ۔۔۔ مزید پڑھیں

اس آرٹیکل میں ہم ڈسپرین کے چند ایسے ٹوٹکے شامل کر رہے ہیں جنکا میڈیکل سائنس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور جن کے بارے میں جاننا خواتین کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے۔۔۔ مزید پڑھیں

چقندر قبض کشا سبزی ہے۔ ورم دور کرتی اور گیس تحلیل کرتی ہے۔ جسم کو غذائیت بخشتی ہے۔ عام طور پر خواتین چقندر کو ابال کر اس کا پانی پھینک دیتی ہیں تاکہ اس کا کھاراپن ... مزید پڑھیں

طب یونانی کے مطابق زیادہ بھاری وزن کو غلط انداز میں اٹھانے کے سبب پیٹ پر اور کمر پر دباؤ پڑتا ہے ۔جس کے سبب ناف اپنی جگہ سے ٹل جاتی ہے۔ اور یہ اوپر یا نیچے کی جانب چلی جاتی ہے۔ مزید پڑھیں

کیاآپ جانتے ہیں کہ قرآن پاک میں کن مساجد، شہروں, پہاڑوں دھاتوں, سبزیوں, درختوں, پھلوں, پرندوں, حشرات الارض, جانوروں اورانبیاء علیہم السلام کاذکر ہے۔۔۔ مزید پڑھیں

امریکہ کینیڈا وغیرہ کے بارے میں اگر آپ کو لگتا ہے کہ وہ تیل کی پیداوار کیوجہ سے آج اس مقام پہ کھڑے ہیں تو یقین جانئے آپ کو اس بھیانک خواب سے جاگنے کی ۔۔۔ مزید پڑھیں

sample-ad
سورہ کہف کی تلاوت فتنے دجال سے نجات کا باعث ہے ۔ خروج دجال قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک ہے اور فتنہ دجال زمانے کے شروفتن میں سب سے بڑا فتنہ ہے مکہ مکرمہ۔۔۔ مزید پڑھیں

خلائی جہاز میں 2 سولر پینل لگائے گئے تھے جن کو سپیس میں پہنچ کر کھولنا تھا لیکن جہاز کے اندر خرابی ہونے کی وجہ سے سولر پینل نے کام کرنا چھوڑ دیا اور یہی وجہ تھی کہ ۔۔۔ مزید پڑھیں

رسول اللہ ﷺ کے زمانے کے لبرل اور سیکیولر لوگوں نے قرآن میں مچھر کے ذکر پر اعتراض کیا کہ یہ کیسی آسمانی کتاب ہے جس میں اتنی سے بے وقعت چیز کا ذکر کیا گیا ہے ۔۔۔ مزید پڑھیں

کیاآپ جانتے ہیں کہ قرآن پاک میں کن مساجد، شہروں, پہاڑوں دھاتوں, سبزیوں, درختوں, پھلوں, پرندوں, حشرات الارض, جانوروں اورانبیاء علیہم السلام کاذکر ہے۔۔۔ مزید پڑھیں

اس مضمون میں راقم ایک ٹیکنک سے قارئین کو آگاہ کرنا چاہتا ہے۔جس کے ذریعہ آپ اپنے بچوں کی موبائل (اسمارٹ فون) نیز انٹرنیٹ کی سرگرمیوں کی نگرانی کر سکتے ہیں۔۔۔ مزید پڑھیں

ہیکل کی پہلی تعمیر کے دوران ہی حضرت سلیمان علیہ السلام اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ لیکن جنات کو پتہ نہ چل سکا اور انہوں نے ہیکل کی تعمیر مکمل کردی۔ یہ واقعہ آپ نے ۔۔۔ مزید پڑھیں